Kafir ka Islami Bomb

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Is shohra e afaq thread ki wuqat or value check karein...sub aapas mein lagay huway hein..

Bharpoor l***t tafarruqa or taasub phailanay waalon per...jab tak aisay log hum mein maujood hein hum.kabhee bhee aik qaum nahee ban saktay..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بنانے والا کوئی بھی ہو ہمارا کام چل رہا ہے. الله الله خیر سلا
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مردود بھٹو کو خراج عقیدت


پاکستان توڑنے کے جرم سے قطع نظر مردود بھٹو سیاست میں میرا "ہیرو" ہے اور میں مردود خاندان کی عقیدت میں مردود خاندان کے ہر شہید کی سالگرہ اور برسی پر پی پی پی کا ترنگا پکڑے ڈفر جیالوں کی طرح گڑھی خدا بخش کے مدفونوں کی طرف پیدل سفر کرکے جاتا ہوں جہاں ڈفر پارٹی کے تمام "شہید" گدھ استراحت فرماتے ہیں اور وہاں جا کر فلک شگاف نعرے لگاتا ہوں


زندہ ہیں لعنتی زندہ ہیں


یہ میری مردود خاندان سے "عقیدت" کی انتہا ہے


میں مردود خاندان کو "شہیدوں کا خاندان" سمجھتا ہوں حالانکہ لوگ کہتے ہیں کہ اس خاندان کا ملک توڑنے کی وجہ سے عبرتناک انجام ہوا ہے. انکا دعوا ہے کہ مردود خاندان کا آغاز بھی رسوائی تھا اور انجام بھی رسوائی ہوا. وہ کہتے ہیں کہ ملک دو لخت کرنے سزا کے طور پر مردود بھٹو پھانسی لگا چھوٹے پسر مردود شاہنواز بھٹو کو اسکی بیوی نے زہر دے کر مار دیا بڑے پسر مردود مرتضیٰ بھٹو کو اسکی بہن اور بہنوئی نے قتل کروا دیا دختر مردود بے نظیر بھٹو نے جن طالبان کو اپنے بچے قرار دیا انہی کے ہاتھوں قتل ہوئی مردود خاندان کی واحد خاتون صنم بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے بچوں (فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر بھٹو) نے کانوں کو ہاتھ لگا لیا کہ اب انکی نسلیں بھی سیاست کا رخ نہیں کریں گے


لوگ کہتے ہیں کہ میں نے مردود خاندان کو اب تک زندہ رکھا ہوا ہے ورنہ اپنے غلیظ "کارناموں" اور کالے کرتوتوں کی وجہ سے وہ اب تک تاریخ میں مر کھپ گیا ہوتا. حاسد لوگوں کی اس طرح کی باتیں مجھے مردود خاندان کی "قصیدہ خوانی" سے نہیں روک سکتی ہیں. حاسد لوگوں کے مردود خاندان پر انکے کالے کرتوتوں کی وجہ سے لعن تان کے باوجود انکے مداحوں اور قصیدہ خواہوں اضافہ ہو رہا ہے


لوگ کہتے ہیں کہ غدار اور قاتل کبھی ہیرو نہیں بنا کرتے اور وہ ہمیشہ قابل نفرت ہی رہتے ہیں. پاکستان توڑنے کا اصل مجرم صرف اور صرف ایک گھٹیا شخص ہے جس نے اپنے اقتدار کی ہوس میں ملک توڑنا قبول کر لیا اور ہمارا مشرقی پاکستان ہم سے جدا کر دیا. مردود بھٹو کا یہ "عظیم احسان" اسے صرف ایک مرتبہ پھانسی پر چڑھا کر نہیں چکایا جا سکتا. اس احسان کو چکانے کے لیے اسے بار بار پھانسی دینے کی ضرورت ہے تاکہ آیندہ کوئی ایسی ملک فروشی والی حرکتیں نہ کر سکے


میں جانتا مردود خاندان کے حاسدین ایسی "بے ہودہ" باتیں کرتے ہی رہتے ہیں. میں اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا ہوں کیونکہ میں تو بس مردود خاندان کا ہی "قصیدہ خواں" ہوں, بے شک اس نے ملک توڑا ہو یا ملک لوٹا ہو
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مردود بھٹو پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا مداری تھا. ایسے ایسے کرتب دکھاتا تھا کہ عقل دنگ رہ جاتی تھی


اسکے کرتبوں کی ایک ہلکی سی جھلک اس کے اس انتخابی اشتہار میں نظر آتی ہے


2yjucuh.jpg



عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے اس پوسٹر میں مردود بھٹو نے کون کون سا منجن نہیں بیچا تھا؟


فتح اسلام کا منجن، عوام کی خاطر جان دینے کا منجن، بھارت پر فتح حاصل کرنے کا منجن، شیعہ ووٹ کے لیے ذوالفقار حیدری کا منجن، سندھیوں اور بریلوی ووٹ لینے کے لیے لال شہباز قلندر کا منجن، پنجابیوں کا ووٹ لینے کے لیے پنجابی زبان کا منجن، مذہبی انتہا پسندوں کے چین و عرب اور ہندوستان ہمارا کا منجن، جناح کیپ پہن کر جناح ثانی ہونے کا منجن


غرض منجن ہی منجن
 

Back
Top