Kafir ka Islami Bomb

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Wo to live tv par akar jhoot bol daity hain.

Well.
Just Kalma Goi he kafi hy.??

If some one clear deny what Rasool Allah SW said and if Some one insult ANY of the prophet is Muslim??

Note: anyone before answering please get the facts.
برادر یھاں مذھبی بحث کی اجازت نھیں ھے آپ احمدیوں کو مل کر ان سے ڈسکس کر لیں۔میں نے انکی زبانی کافر کا لفظ کبھی نھیں سنا آپ ھی بار بار ارشاد فرما رھے ھیں۔پھر کلمہ گو ھیں اگر آپ کی نظر میںان میں کوی مسلکی غلطی کی ھے تو ھر فرقہ میں ایسی اغلاط کی بھرمار ھوگی اسلیے سارے مسلمان ھیں انھوں نے پاکستان بنانے میں قائداعظم کی سب سے بڑھ کر مدد کی تھی اور جو انکو کافر کھتے ھیں انھوں نے علامہ صاحب اور قائداعظم کو بھی کافر کھا تھا انکی پرانی عادت ھے دین فروشی اور دینی بلیک میلنگ۔ میری راے یھی ھے فائنل۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

آپ فوجی ھیں اور فوج جانتی ھے جو بندھ ملک کا دوست ھے اور جو دشمن ان سڑک چھاپ مصنفین کو اھمیت نھیں دی جا سکتی جو فرقہ پرستی کی عینک چڑھا کر کتاب لکھتے ھیں۔ اس سے انکی اپنی تسکین تو ھوجاتی ھوگی لیکن اسکو ھر گز بھی تاریخ قرار نھیں دیا جاسکتا۔ ڈاکٹر عبدالسلام اگر پاکستان دشمن ھوتے تو نوبل پرائز ملنے کے بعد جنرل ضیاالحق کیوں ان کا استقبال کرنے جاتا؟
ان لوگوں کو خاک پتا نھیں صرف کھانیاں گھڑ رھے ھیں۔ڈاکٹر عبدالسلام بھٹو سے ناراض مذھبی معاملے پر ھوے تھے۔لیکن ملکی معاملات سے انکا تعلق کبھی نھیں ٹوٹا ان جاھلوں کو یہ بھی نھین معلوم کہ ان سے زندگی کے آخری لمحے تک ایٹمی معاملات میں مشاورت کی جاتی رھی۔جب تاریخ لکھی جاے گی تو بھت ساری باتیں سامنے آ جائیں گی۔بھتر ھوگا کہ منیر احمد خان اور ڈاکٹر عبدالسلام کی اپنی کتب کا مطالعہ بھی کیا جاے یھاں وھ لوگ ڈسکس کر رھے ھیں جنھوں نے فزکس میٹرک تک پڑھ رکھی ھے اور تبصرے کرتے ھیں فزکس کا نوبل پرائز یھودیوں نے دیا جاھل لوگ

Aap se yeh kis ne Keh diya ke Abdus salam ka taaluq Firqay se tha ?????

Yah phir yeh aap ki apni khuwahish hai ke is ghaddar ka taaluq jis Fitnay se tha ussay Firqa kaha jai ????

Firqa to woh hota hai jo Islam ka hissa ho aur yeh loog Islam ka hiisa thay hi nahi aur na kabhi ho ho sakte hain
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Aap se yeh kis ne Keh diya ke Abdus salam ka taaluq Firqay se tha ?????

Yah phir yeh aap ki apni khuwahish hai ke is ghaddar ka taaluq jis Fitnay se tha ussay Firqa kaha jai ????

Firqa to woh hota hai jo Islam ka hissa ho aur yeh loog Islam ka hiisa thay hi nahi aur na kabhi ho ho sakte hain
میں صرف ایک بات کا قائل ھوں جو نبی کریم نے مدینہ میں صحابہ کرام کو مسلمانوں کی پھچان کیلیے بتای تھی میرے لیے وھی بات سب سے افضل اور رھبر و رھنما ھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا جو کلمہ پڑھتا ھے اور ھمارا ذبیحہ کھاتا ھے وھ مسلمان ھے۔ اتنی واضح نصیحت کو نظر انداز کر کے کوی جاھل ھی ھوگا جو پھر مسلکی بحثوں میں الجھے گا۔اور اگر اس راستے پر چلنا ھے تو پھر کوی بھی مسلمان نھین رھتا سب فرقوں نے ایک دوسرے کو کافر قرار دیا ھوا ھے یہ کتاب اگر میں سکین کر کے یھاں تھریڈ چلا دوں تو بین ھو جاے گا بھت ھی سخت زبان ھے سنیوں کے خلاف دیوبندی کی اور شیعہ کے خلاف وھابی کی اور وھابی کے خلاف سنیوں کی۔ بھتر ھوگا کہ جو آپ کا مسلک ھے کوی دوسرا اس پر معترض نہ ھو اور جو کسی کا مسلک ھے اسپر آپ منصف نہ بنو۔یھی اسلام کا سبق ھے
 
main aap se un ki baat kar raha hoon jo munkareen e khatam e nabuwwat hain , aur aap baar baar musalmanon ke firqon ko beech main la rahe ho

aap yeh kehna cha rahe hain ke jo bhi kalma parhta hai woh musalman hai ???

main agar Kalma bhi parhon aur mera yeh bhi eeman ho ke Hazrat Muhammad SAW aakhri nabi nahi balke India ka koi XYZ nabi hai to kia main aap ki nazar main musalman hoon ???
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آپ فوجی ھیں اور فوج جانتی ھے جو بندھ ملک کا دوست ھے اور جو دشمن ان سڑک چھاپ مصنفین کو اھمیت نھیں دی جا سکتی جو فرقہ پرستی کی عینک چڑھا کر کتاب لکھتے ھیں۔ اس سے انکی اپنی تسکین تو ھوجاتی ھوگی لیکن اسکو ھر گز بھی تاریخ قرار نھیں دیا جاسکتا۔ ڈاکٹر عبدالسلام اگر پاکستان دشمن ھوتے تو نوبل پرائز ملنے کے بعد جنرل ضیاالحق کیوں ان کا استقبال کرنے جاتا؟
ان لوگوں کو خاک پتا نھیں صرف کھانیاں گھڑ رھے ھیں۔ڈاکٹر عبدالسلام بھٹو سے ناراض مذھبی معاملے پر ھوے تھے۔لیکن ملکی معاملات سے انکا تعلق کبھی نھیں ٹوٹا ان جاھلوں کو یہ بھی نھین معلوم کہ ان سے زندگی کے آخری لمحے تک ایٹمی معاملات میں مشاورت کی جاتی رھی۔جب تاریخ لکھی جاے گی تو بھت ساری باتیں سامنے آ جائیں گی۔بھتر ھوگا کہ منیر احمد خان اور ڈاکٹر عبدالسلام کی اپنی کتب کا مطالعہ بھی کیا جاے یھاں وھ لوگ ڈسکس کر رھے ھیں جنھوں نے فزکس میٹرک تک پڑھ رکھی ھے اور تبصرے کرتے ھیں فزکس کا نوبل پرائز یھودیوں نے دیا جاھل لوگ

ضیا الحق نے نہ صرف اُن کا استقبال کیا تھا بلکہ انہیں ہمارا مسلمان بھائی بھی کہا تھا، لیکن اس سے حقیقت نہیں بدلتی۔ کیوں کہ جب بعد میں عبد السلام قادیانیت کا مقدمہ لے کر ضیا الحق کے پاس گئے تو ضیا نے اسے ٹکاسا جواب دے دیا تھا۔
اور بھٹو سے ناراض ہونے کی کیا تُک تھی۔ معاملہ اسمبلی میں تھا۔ تحریک ختم ِ نبوت کا معاملہ بھٹو کا پیدا کردہ نہیں تھا کہ وہ بھٹو سے خفا ہوتے۔ وہ مسئلہ تو قیام پاکستان سے پہلے کا تھا۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

میں صرف ایک بات کا قائل ھوں جو نبی کریم نے مدینہ میں صحابہ کرام کو مسلمانوں کی پھچان کیلیے بتای تھی میرے لیے وھی بات سب سے افضل اور رھبر و رھنما ھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا جو کلمہ پڑھتا ھے اور ھمارا ذبیحہ کھاتا ھے وھ مسلمان ھے۔ اتنی واضح نصیحت کو نظر انداز کر کے کوی جاھل ھی ھوگا جو پھر مسلکی بحثوں میں الجھے گا۔اور اگر اس راستے پر چلنا ھے تو پھر کوی بھی مسلمان نھین رھتا سب فرقوں نے ایک دوسرے کو کافر قرار دیا ھوا ھے یہ کتاب اگر میں سکین کر کے یھاں تھریڈ چلا دوں تو بین ھو جاے گا بھت ھی سخت زبان ھے سنیوں کے خلاف دیوبندی کی اور شیعہ کے خلاف وھابی کی اور وھابی کے خلاف سنیوں کی۔ بھتر ھوگا کہ جو آپ کا مسلک ھے کوی دوسرا اس پر معترض نہ ھو اور جو کسی کا مسلک ھے اسپر آپ منصف نہ بنو۔یھی اسلام کا سبق ھے

محترم آپ کسی زبر دست غلط فہمی کا شکار ہیں۔ قادیانی کس طرح سے مسلمان ہوا؟؟ کیا ااپ کو قادیانی نظریات کا پتا ہے؟؟
آپ نے درست کہا کہ جو شخص کلمہ گو ہے وہ مسلمان ہے۔ لیکن جو شخص حضورﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا اور پوری قوم پر ایک نیا پیغمبر نازل کرتا ہے کیا وہ مسلمان ہوتا ہے؟

پاکستان میں موجود تمام غیر مسلم ہمارا ذبیحہ کھاتے ہیں (سوائے ہندووں کے ،اور وہ صرف گائے کا گوشت نہیں کھاتے، چھوٹا گوشت وہ بھی کھاتے ہیں) تو کیا وہ سب مسلمان ہو گئے؟

Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا الحق نے نہ صرف اُن کا استقبال کیا تھا بلکہ انہیں ”ہمارا مسلمان بھائی“ بھی کہا تھا، لیکن اس سے حقیقت نہیں بدلتی۔ کیوں کہ جب بعد میں عبد السلام قادیانیت کا مقدمہ لے کر ضیا الحق کے پاس گئے تو ضیا نے اسے ٹکاسا جواب دے دیا تھا۔
اور بھٹو سے ناراض ہونے کی کیا تُک تھی۔ معاملہ اسمبلی میں تھا۔ تحریک ختم ِ نبوت کا معاملہ بھٹو کا پیدا کردہ نہیں تھا کہ وہ بھٹو سے خفا ہوتے۔ وہ مسئلہ تو قیام پاکستان سے پہلے کا تھا۔
میں سمجھتا ھوں کہ ڈاکٹر عبدالسلام جیسا محب وطن اور قابل سائنسدان کبھی مسلمان دنیا میں پیدا ھی نھین ھوا۔ضیا کا حوالہ اس لیے دیا کہ اوپر لوگ کہہ رھے تھے کہ ضیا نے بھی ایٹمی پروگرام جاری رکھا تھا امریکی اسرائیلی مخالفت کے باوجود تو پھر وھی ضیا ایک ملک دشمن کے استقبال کو کیوں گیا تھا؟ بھٹو سے پھلے جنرل ایوب نے ایٹمی پروگرام شروع کیا تھا اور سائٹسٹ کی پوری ایک ٹیم اس پر کام کر رھی تھی۔بھٹو تو بعد میں زبردستی کا بانی بن گیا اور ڈاکٹر عبدالسلام بھٹو سے پھلے بھی ایوب خان کے مشیر سائنس تھے۔
قدیر خان کو اسلیےسامنے رکھا گیا تاکہ سب کی توجہ ادھر رھے اور دوسری ٹیم اپنے کام مین جتی رھی ڈاکٹر ثمر مبارک نے اسی بات کا شکوھ کیا تھا کہ اصل قوم کے ھیروز کی محنت کا سارا کریڈٹ ایک بندھ اپنے سر تھونپ رھا ھے۔قدیر خان کو تو معلوم ھی نھیں تھا کیا ھورھا ھے اور ٹیسٹ سے آدھ گھنٹہ پھلے وھ پنھچا تھا
آپ نے ایک سائیڈ کی کتب پڑھی ھیں میں اس کو انصاف نھیں سمجھتا کوی بھی جج ایک طرف کی بات نھیں سنتا۔جو لوگ ایک نام نھاد بھٹو کے جیالے کی ردی کتاب پڑھ کر اچھل رھے ھیں انھیں فزکس کی ابجد کا بھی نھیں پتا۔کھوٹہ کی خالی بلدنگ کو ھی ایٹمی پلانٹ سمجھ رھے ھیں احمق لوگ۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
محترم آپ کسی زبر دست غلط فہمی کا شکار ہیں۔ قادیانی کس طرح سے مسلمان ہوا؟؟ کیا ااپ کو قادیانی نظریات کا پتا ہے؟؟
آپ نے درست کہا کہ جو شخص کلمہ گو ہے وہ مسلمان ہے۔ لیکن جو شخص حضورﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا اور پوری قوم پر ایک نیا پیغمبر نازل کرتا ہے کیا وہ مسلمان ہوتا ہے؟

پاکستان میں موجود تمام غیر مسلم ہمارا ذبیحہ کھاتے ہیں (سوائے ہندووں کے ،اور وہ صرف گائے کا گوشت نہیں کھاتے، چھوٹا گوشت وہ بھی کھاتے ہیں) تو کیا وہ سب مسلمان ہو گئے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لیے بات کو مختصر کر کے فرمایا ھوگا کہ انھین خبر تھی کہ مستقبل میں الزام تراشیاں کی جائیں گی۔اسلیے اتنی ھی بات پر عمل کرنا کافی ھے جو رسول اللہ نے فرمای تھی یعنی کلمہ گو والی۔آگے آپ جتنی توجیھات پیش کرتے جائیں گے معاملات الجھتے جائیں گے اور مذھبی منافرت بڑھتی جاے گی جسکا نقصان ملک کو ھوگا۔کیونکہ رسول کی بات کو چھوڑ کر خود سیانے بننے لگے ھیں۔اسی لیے معاملات تباھی تک آ پنھچے ھیں۔
ایک مولوی کی بیوی توے پر روٹیاں پکا رھی تھی اسکا بیٹا بھاگا آیا اور بولا ماں ابا(مولوی جی) کھتے ھیں آج تمھیں اور تمھاری ماں کو نئے کپڑے دلواوں گا۔
ماں سمجھدار تھی کھنے لگی ایسے نھیں انھیں کھو کہ حلفاٌ یہ بات دھرائیں
پھر ماں کو یکایک کچھ یاد آیا کھنے لگی حلف تو وھ ھر روز درجنوں بار اٹھاتے ھیں ان سے کھو گرم توے پر بیٹھ کر وعدھ کریں۔
اور اپنی یہ حالت کہ ڈیزل جیسے مولوی گرم توے پر بیٹھ کر بات کریں میں تب بھی نھیں مانتا۔دھشت گردوں کے ان سالوں کو۔
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

برادر یھاں مذھبی بحث کی اجازت نھیں ھے آپ احمدیوں کو مل کر ان سے ڈسکس کر لیں۔میں نے انکی زبانی کافر کا لفظ کبھی نھیں سنا آپ ھی بار بار ارشاد فرما رھے ھیں۔پھر کلمہ گو ھیں اگر آپ کی نظر میںان میں کوی مسلکی غلطی کی ھے تو ھر فرقہ میں ایسی اغلاط کی بھرمار ھوگی اسلیے سارے مسلمان ھیں انھوں نے پاکستان بنانے میں قائداعظم کی سب سے بڑھ کر مدد کی تھی اور جو انکو کافر کھتے ھیں انھوں نے علامہ صاحب اور قائداعظم کو بھی کافر کھا تھا انکی پرانی عادت ھے دین فروشی اور دینی بلیک میلنگ۔ میری راے یھی ھے فائنل۔

Muhhtram
Raye ko final us wakaat karain jub ap unki books ko parh chukain hoon.
unki zubani to ap kabi nai sunain gain unless ap unko unki books ka reference dain gy. Main ny suna hy kyn k mairay samnay jhoot nai bol sakty thy due to the refences from the origninal books. They say k Gair Ahmadi MGA ko nabi ko na many wo Muslim nahi. bulkay PAKA KAFIR hy(yes that is the same word used in the books) and We do not believe MGA as Nabi so we are not muslim as per them.

Jinhoon ny Qaid ko Kafir ka unsay maira kuch laina daina nahi hy.
Hazoor SW ki baat ko na man na. Khud ko Muhammad SW ki second coming kahna and ya kahna k pahli wali pahli ka chaand and ya second wali 14th ka chaand hy(Nauzbillah) aur bohat si asi batain jo ap khud parhain to zayada behtr hoga. Ya sub Maslki ghalti hain??? nahi bhai ya Mazhabi Ghaltian hain.

Rahi baat unka PAkistan main buna nay main kirdaar. is k liye bhi ap unki he books parhain. jis main wo British k khilaaf larny waloon ko ghalaat . and British govt k khilaf ahtijaji muzharoon ko gunha kar dia gaya hy.

like these words of MGA
"I have spent most of my life in 'yeamanship' (supporting and defending) of the British Government and in opposing Jihad. I continued my efforts till the Muslims became sincerely faithful to this Government."

"No doubt my faith and doctrine, which I stress, is that Islam is composed of two parts. One is obedience to Allah and the other is obedience to the Government which has created peace and under whose protection we are safe from oppressors - that is the British Government.

So please raye final karny main jaldi mat kia karain.
 
Last edited:

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لیے بات کو مختصر کر کے فرمایا ھوگا کہ انھین خبر تھی کہ مستقبل میں الزام تراشیاں کی جائیں گی۔اسلیے اتنی ھی بات پر عمل کرنا کافی ھے جو رسول اللہ نے فرمای تھی یعنی کلمہ گو والی۔آگے آپ جتنی توجیھات پیش کرتے جائیں گے معاملات الجھتے جائیں گے اور مذھبی منافرت بڑھتی جاے گی جسکا نقصان ملک کو ھوگا۔کیونکہ رسول کی بات کو چھوڑ کر خود سیانے بننے لگے ھیں۔اسی لیے معاملات تباھی تک آ پنھچے ھیں۔
ایک مولوی کی بیوی توے پر روٹیاں پکا رھی تھی اسکا بیٹا بھاگا آیا اور بولا ماں ابا(مولوی جی) کھتے ھیں آج تمھیں اور تمھاری ماں کو نئے کپڑے دلواوں گا۔
ماں سمجھدار تھی کھنے لگی ایسے نھیں انھیں کھو کہ حلفاٌ یہ بات دھرائیں
پھر ماں کو یکایک کچھ یاد آیا کھنے لگی حلف تو وھ ھر روز درجنوں بار اٹھاتے ھیں ان سے کھو گرم توے پر بیٹھ کر وعدھ کریں۔
اور اپنی یہ حالت کہ ڈیزل جیسے مولوی گرم توے پر بیٹھ کر بات کریں میں تب بھی نھیں مانتا۔دھشت گردوں کے ان سالوں کو۔

Molive petrol ho aur ya CNG. unko chorain magar hakikaat ko zaroor manain.
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

میں صرف ایک بات کا قائل ھوں جو نبی کریم نے مدینہ میں صحابہ کرام کو مسلمانوں کی پھچان کیلیے بتای تھی میرے لیے وھی بات سب سے افضل اور رھبر و رھنما ھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا جو کلمہ پڑھتا ھے اور ھمارا ذبیحہ کھاتا ھے وھ مسلمان ھے۔ اتنی واضح نصیحت کو نظر انداز کر کے کوی جاھل ھی ھوگا جو پھر مسلکی بحثوں میں الجھے گا۔اور اگر اس راستے پر چلنا ھے تو پھر کوی بھی مسلمان نھین رھتا سب فرقوں نے ایک دوسرے کو کافر قرار دیا ھوا ھے یہ کتاب اگر میں سکین کر کے یھاں تھریڈ چلا دوں تو بین ھو جاے گا بھت ھی سخت زبان ھے سنیوں کے خلاف دیوبندی کی اور شیعہ کے خلاف وھابی کی اور وھابی کے خلاف سنیوں کی۔ بھتر ھوگا کہ جو آپ کا مسلک ھے کوی دوسرا اس پر معترض نہ ھو اور جو کسی کا مسلک ھے اسپر آپ منصف نہ بنو۔یھی اسلام کا سبق ھے

Islam k 73 sects honay hain na?? Kalma go wali baat ko jis andaaz main ap ly rahain to ya tadaad kaheen zayada ho jati hy mery bhai.
 
G3Gunner

Voter (50+ posts)
Dear bro
You must be right, but actually I only referred the book when another brother asked about it. Zahid Malik, the writer of the book is a journalist and editor of Pakistan Observer. In the book, i do not remember the reference of Dr. Salam or religious or sect bias but he included many interviews of Dr. A. Q. Khan in which Dr. Khan told the realities of Dr. Munir of PAEC as an american agent and a man who became hurdle in Pakistan's atomic achievements.

As per my general observation (I haven't read much in detail about it), the credit of making Pakistan a nuclear power goes to both PAEC (after Dr. Munir) and KRL, PAEC behind all the other essential technology specially Dr. Samar & his team, and KRL for centrifuges and urinium enrichment without which atomic bomb is not possible.

About Dr. Salam, my information is literally minimal. On the other hand, I must not be the right person to discuss coz really I read Physics till matric. Though in FSc also but I know how i read Physics :) I was always bad in Physics and Maths :)

آپ فوجی ھیں اور فوج جانتی ھے جو بندھ ملک کا دوست ھے اور جو دشمن ان سڑک چھاپ مصنفین کو اھمیت نھیں دی جا سکتی جو فرقہ پرستی کی عینک چڑھا کر کتاب لکھتے ھیں۔ اس سے انکی اپنی تسکین تو ھوجاتی ھوگی لیکن اسکو ھر گز بھی تاریخ قرار نھیں دیا جاسکتا۔ ڈاکٹر عبدالسلام اگر پاکستان دشمن ھوتے تو نوبل پرائز ملنے کے بعد جنرل ضیاالحق کیوں ان کا استقبال کرنے جاتا؟
ان لوگوں کو خاک پتا نھیں صرف کھانیاں گھڑ رھے ھیں۔ڈاکٹر عبدالسلام بھٹو سے ناراض مذھبی معاملے پر ھوے تھے۔لیکن ملکی معاملات سے انکا تعلق کبھی نھیں ٹوٹا ان جاھلوں کو یہ بھی نھین معلوم کہ ان سے زندگی کے آخری لمحے تک ایٹمی معاملات میں مشاورت کی جاتی رھی۔جب تاریخ لکھی جاے گی تو بھت ساری باتیں سامنے آ جائیں گی۔بھتر ھوگا کہ منیر احمد خان اور ڈاکٹر عبدالسلام کی اپنی کتب کا مطالعہ بھی کیا جاے یھاں وھ لوگ ڈسکس کر رھے ھیں جنھوں نے فزکس میٹرک تک پڑھ رکھی ھے اور تبصرے کرتے ھیں فزکس کا نوبل پرائز یھودیوں نے دیا جاھل لوگ
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لیے بات کو مختصر کر کے فرمایا ھوگا کہ انھین خبر تھی کہ مستقبل میں الزام تراشیاں کی جائیں گی۔اسلیے اتنی ھی بات پر عمل کرنا کافی ھے جو رسول اللہ نے فرمای تھی یعنی کلمہ گو والی۔آگے آپ جتنی توجیھات پیش کرتے جائیں گے معاملات الجھتے جائیں گے اور مذھبی منافرت بڑھتی جاے گی جسکا نقصان ملک کو ھوگا۔کیونکہ رسول کی بات کو چھوڑ کر خود سیانے بننے لگے ھیں۔اسی لیے معاملات تباھی تک آ پنھچے ھیں۔
ایک مولوی کی بیوی توے پر روٹیاں پکا رھی تھی اسکا بیٹا بھاگا آیا اور بولا ماں ابا(مولوی جی) کھتے ھیں آج تمھیں اور تمھاری ماں کو نئے کپڑے دلواوں گا۔
ماں سمجھدار تھی کھنے لگی ایسے نھیں انھیں کھو کہ حلفاٌ یہ بات دھرائیں
پھر ماں کو یکایک کچھ یاد آیا کھنے لگی حلف تو وھ ھر روز درجنوں بار اٹھاتے ھیں ان سے کھو گرم توے پر بیٹھ کر وعدھ کریں۔
اور اپنی یہ حالت کہ ڈیزل جیسے مولوی گرم توے پر بیٹھ کر بات کریں میں تب بھی نھیں مانتا۔دھشت گردوں کے ان سالوں کو۔

یار مجھے سمجھ نہیں آرہی ،کہ آپ قادیانیوں کو کس طرح مسلمانوں کا ایک فقہ قرار دیتے ہیں ۔ آپ بے شک موجودہ عالموںسے نفرت کریں لیکن علم کو تو نشانہ نہ بنائیں،جو شخص حضور ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا وہ کیسے مسلمان ہو سکتا ہے۔ اور معاف کیجیے، اسلام میں موجود فرقوں کا اختلاف عقائد پر نہیں بلکہ رسومات پر ہے۔اس لیے کوئی فرقہ کافر نہیں۔ جب کہ قادیانیوں کا تو عقیدہ ہی غلط ہے۔
روشن خیالی بے شک اچھی چیز ہے لیکن ایسی روشن خیالی کس کا م کی جو کافر و مومن کا فرق بھی نہ کر سکے۔

ہاں ہمیں یہ معلوم ہے کہ ڈاکٹر قدیر خان مغرب کے دلوں میں کس قدر کھٹکتا ہے مغرب ولے ڈاکٹر قدیر کا احترام عام پاکستانی کے دل سے ختم کرنا چاہتے ہیں اسی لیے وہ ان کے بارے میں بے سرو پا باتیں پھیلاتے رہتے ہیں اور ان کو ڈس کریڈٹ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اور اس کے مقابلے میں ایک قادیانی کو ہیرو بنا کر پیش کر تے ہیں۔ اس موضوع پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں، جس میں عبدالسلام کے کردار پر کھل کر تنقید کی گئی ہے۔ کسی نے بھی اس کی تردید نہیں کی۔ اور ایٹمی جد و جہد کی تاریخ لکھنے کے لیے کسی کا فزکس میں ماسٹر ہونا ضروری نہیں۔اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والا کوئی بھی شخص اس پر کتاب لکھ سکتا ہے۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Kamal ki DANISHWArian chal rahi hain es thread per.

Qadianioon ka Masla Assembly main discuss howa aur DALEEL sai Sabit karna tha kai Qadiani Kaa.fir hain,
wahan koi Zabardasti tow howi nahi , aaj bhi poori behas Moujood hai jis nai parhni hai parh lai.

Mirza tamam musalmanoon ko jo us ko na mannaain Kaa.fir kahay aur
jawab main Pakkay Kaa.fir ham sai musalmani ka certificate Chahain, Taajub hai.

Qadiani pehlay Mirza ka Wafadar hai baad main Mulk ka, un ka Half parh lain pata chal jai ga.

Abdus Salaam ki wafadari kis kai saath thi saboot daita hoon Admin sai kaho Himmat kar lai delete na karnay ki.

Jo qadianioon ko Kaa.fir nahi smajhta wo apnay EEMAN ki fiqar karay, aur Kam AZ kam es main
SHIA ya SUNNI doonoon aik hi page per hain.
 
mujhe aap ki post ka bohut time se intazar tha mohtaram

bohut umda post ki hai aap ne , aur abdus salam per khul kar baat issi liye nahi ho sakti kuin ke admin ka masla hai , warna main mazeed threads bana sakta hoon

theek kaha hai aap ne ke Shia aur Sunni dono is issue per aik hi page per hain

bhutto ke naam per meri aap se kuch talkh kalami hui thi jis per main aap se sorry bolta hoon kuin k aap muj se age main barre hain , dar haqeeqat bhutto k naam per nahi balke army k naam per meri aap se talkh kalami hui thi , beherhaal sorry brother watanDost
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یار مجھے سمجھ نہیں آرہی ،کہ آپ قادیانیوں کو کس طرح مسلمانوں کا ایک فقہ قرار دیتے ہیں ۔ آپ بے شک موجودہ عالموںسے نفرت کریں لیکن علم کو تو نشانہ نہ بنائیں،جو شخص حضور ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا وہ کیسے مسلمان ہو سکتا ہے۔ اور معاف کیجیے، اسلام میں موجود فرقوں کا اختلاف عقائد پر نہیں بلکہ رسومات پر ہے۔اس لیے کوئی فرقہ کافر نہیں۔ جب کہ قادیانیوں کا تو عقیدہ ہی غلط ہے۔
روشن خیالی بے شک اچھی چیز ہے لیکن ایسی روشن خیالی کس کا م کی جو کافر و مومن کا فرق بھی نہ کر سکے۔

ہاں ہمیں یہ معلوم ہے کہ ڈاکٹر قدیر خان مغرب کے دلوں میں کس قدر کھٹکتا ہے مغرب ولے ڈاکٹر قدیر کا احترام عام پاکستانی کے دل سے ختم کرنا چاہتے ہیں اسی لیے وہ ان کے بارے میں بے سرو پا باتیں پھیلاتے رہتے ہیں اور ان کو ڈس کریڈٹ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اور اس کے مقابلے میں ایک قادیانی کو ہیرو بنا کر پیش کر تے ہیں۔ اس موضوع پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں، جس میں عبدالسلام کے کردار پر کھل کر تنقید کی گئی ہے۔ کسی نے بھی اس کی تردید نہیں کی۔ اور ایٹمی جد و جہد کی تاریخ لکھنے کے لیے کسی کا فزکس میں ماسٹر ہونا ضروری نہیں۔اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والا کوئی بھی شخص اس پر کتاب لکھ سکتا ہے۔

zabardast post bro (clap)
 
Cheeko

Minister (2k+ posts)

ایمانداری سے بتانا کیا اس وقت پوری قوم نھیں رو رھی؟ کیا غریب اور کیا امیر سب رو رھے ھیں ایک نہ ختم ھونے والا عذاب ھے۔ امیر گھر میں قید ھو کر رھ گئے ھیں آزادی سے باھر گھومنا انکے لیے موت کا باعث بن جاتا ھے بھتے خور ھر دن جان کو آے رھتےھیں۔تین ملین مولوی بھی قوم کے اخلاقیات کو بدل نھیں سکے ھر گلی کے اندر ایک مسجد ھے پر جرائم ھیں کہ بڑھتے ھی جارھے ھیں۔ اختلافات اپنی جگہ لیکن حقائق کو تسلیم تو کرو۔

No I'm enjoying my life and many like me are also enjoying.
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Salam, Abdus Salam.

Had 2012 been fortunate enough today, this 29th January would’ve been the obscure 86th birthday of an maligned national hero, and so on this day, I defy the custom to remind many of a genius, a Pakistani who was and is conveniently, blatantly pushed back into the dusty corners of their minds by this nation; far from acknowledgement – rendering him irrelevant because of his beliefs and making him seem to be a petty figure who merely piddled around in this country’s name thus, unworthy of remembering.
Pakistan’s first and only Nobel Laureate Dr. Abdus Salam.
Years have gone by, yet the fact remains, that he was and has been denied the recognition and regard on all levels in Pakistan; of the state and the society.
Many have their minds clogged with abomination for him, not only is their aversion towards such a figure, condemnable but their baseless opinion on the Nobel and ignorance relating to Dr. Salam’s efforts for Pakistan, lamentable.
While his achievements in the field of science are ones that people around the world are fairly familiar with, his endeavors for the progress of his own country are ones that the Pakistani nation itself, is hardly conversant with.
Before his careful campaign for its promotion in Pakistan, science was considered nothing less than a negligible subject by the government.
The country’s first national space agency, SUPARCO, was the brainchild of Dr. Salam, he had also signed an agreement with NASA for whose fulfillment the organization trained and educated Pakistan’s scientists and engineers, that were to later work for SUPARCO.
A work of his, that ensured that those who work for the organization are given the best of schooling and instruction, that they could later channel for Pakistan’s benefit.
It was under his guidance and influence that ‘research in physics reached its maximum point that prompted the worldwide recognition of Pakistani physicists...he expanded the web of physics research and development in Pakistan by sending more than 500 scientists abroad.’
‘In 1964, Salam was made head of Pakistan’s IAEA delegation and represented Pakistan for a decade. With an agreement signed with IAEA, the International Centre for Theoretical Physics was set up with Salam as its first director. At IAEA, Salam had tirelessly advocated the importance of nuclear power plants in his country.’
The year 1965 is witness to some prime examples of Dr. Salam’s mental, intellectual and physical exertions that resulted into considerable gains for Pakistan. As Science Advisor to President Ayub Khan, he traveled to USA where an accord came into being that was followed by the provision of Pakistan’s first nuclear power plant in Karachi.

He also closed an agreement with the Government of the United States for a research reactor in Rawalpindi.
The same year, the plutonium Pakistan Atomic Research Reactor went critical under him.
Along with the Canada-Pakistan nuclear energy cooperation deal, Edward Durrell Stone’s designing and leadership of the construction of a nuclear research institute in Nilore, the realization of Dr. Salam’s longing for the establishment of research centers around the country, were also the fruits of his labours in that year.
Dr. Salam moved Pakistan Atomic Energy Commission Headquarters for situating laboratories and research centers all over Pakistan. It was on his advice, that the dedicated Ishrat Hussain Usmani set up plutonium and uranium exploration committees in Pakistan.
In the average Pakistani swank and jingoistic bluster, the mention of Pakistan’s position as the first and only ‘Muslim Nuclear Power’ is invariably permanent and essential.
But, as much as it comes as a jolt to one’s sensibilities, Dr. Salam’s role and contributions in making this status a possibility for Pakistan, is as discounted as was his entire life, known solely as the recipient of the Nobel.
The esteemed nuclear engineer, late Munir Khan, who is also known as ‘the father of Pakistan’s atomic bomb project’, in a tribute [ That is compiled in a list of three wonderful articles on Dr. Abdus Salam ] that he penned for Dr. Salam wrote:
‘He became the mentor of the PAEC since its very inception. He helped select the site for PINSTECH and support the acquisition of KANUPP.
He encouraged the government to train scientists abroad and helped them obtain placement in key universities and laboratories through his personal contacts. He was responsible for the establishment of Suparco. He advised Ayub Khan to seek US help for water logging and salinity problems in Pakistan which led to the Revelle Mission.’
It is reported that an office was set up for Salam in the Prime Minister’s Secretariat by order of Bhutto, under whose reign he visited the USA and brought back information relating to the Manhattan Project.
‘Salam immediately started to motivate and gravitate scientists to begin work with PAEC in the development of fission weapons.’
Many in Pakistan, then question that indeed, if he did love Pakistan then why did he ‘abandon’ it?
Abdus Salam left Pakistan for Europe as an act of protest against and after being completely disheartened and heartbroken by changes in the country’s constitution, that declared all Ahmedis, people of his sect, to be Non-Muslim and barred them from ‘behaving’ like Muslims or calling themselves one.
Another reason that may serve as elucidation for the background behind him residing abroad in the last years of his life may be, that his second wife, Dame Louise Johnson was a Professor in Oxford, who bore him a son and a daughter children there, and as his illness aggravated, he wished to stay with them.
Yet even after he dwelled in the West, he did not bid adieu to Pakistan. Despite the humiliating disregard he received from his own nation, Dr. Salam continued inviting Pakistan’s scientists to ICTP, and maintained a research programme for the Pakistani scientists.
He also carried on with patronising and supporting Pakistanis from his institute in Italy.
‘Many prominent scientists, including Ghulam Murtaza, Riazuddin,Kamaluddin Ahmed, Faheem Hussain, Raziuddin Siddiqui, Munir Ahmad Khan, Ishfaq Ahmad, and I. H. Usmani, considered him as their mentor and a teacher.’
In his must-read ‘Abdus Salam – Past and Present’, published in 1996, Pervez Hoodbhoy makes some ‘startling revelations’for a nation that mistreated its best:
‘More importantly, for over a decade,Salam has quietly been supporting needy science students throughout Pakistan with his Nobel Prize money. The money has also been used to purchase scientific equipment for half a dozen Pakistani colleges, and to support an annually awarded prize for scientific research.’
But apparently, all that he did and all the honour that he bestowed upon Pakistan with his success and abilities, weigh not much more than a mote, in comparison to his faith.
Faith; one’s sacred relationship with God.
Where most speak and behave in a manner that evinces as if God himself has delegated His tasks to them; to judge who is a Muslim, how good a Muslim, who is a ‘Shaheed’ and who a ‘Kafir’ and who gets to go where after death; to attempt to interfere and try to do what is the Creator’s business, I wonder why that isn’t blasphemy.
Dr. Salam was never known as an Ahmedi Nobel Winner, but he was always called and is still remembered as a Pakistani Nobel Winner.
This country and nation ought to have ‘owned’ him, because he may not have been a State-Certified Muslim like most of us, but he was still, one of us, he was a Pakistani. And quite a peerless and patriotic one.
In ‘disowning’ him, we failed Jinnah.
The once sad prejudice, narrow-mindedness, discrimination, senseless hatred clothed in the garb of religious ‘righteousness’ – that simmered without a word of objection from anyone, when it came to Dr. Salam, now disgorges a steady deluge of extremism that aims to drown every Pakistani in its murderous rush – through the ideology of hate itself. From the 40,000 innocent civilians that have perished in it to the brave like Shahbaz Bhatti, it has now developed into a monsterous termite that is eating away at Pakistan’s very core.
I remember, on this day, of a quote I read a time back on a Sri Lankan site bearing homage to their soldiers:
‘Poor are the nations that do not have heroes, but beggared are those who forget them’.

In hope of a Pakistan, where sanity and tolerance will flourish and that will someday, recognize, openly accept you with respect and pride, on the basis of your relation to it rather than your beliefs, with the veneration that you deserved – I say neither to the Ahmedi, nor to the Nobel Laureate, nor to the scientist but, to the man who should mean much to us all, above everything; to the man who loved his homeland immensely, I say rest in peace Dr. Salam.
sorry .but we muslims wont buy your qadiani propaganda.do it in your own websites......if Abdul salam made atom bomb after his death than what did dr Abdul qadeer do?kill flies?but you people wont do any praise of dr Abdul qadeer and dr samar Mubarak as they were both muslims......as for atomb bomb...the real baaba e atom bomb is ein stein.after him all people just copied his theories.(just like Christians and jews copied earlier muslim scientists theories.).. so don't impose a qadiani hero upon us...we are not buying that .because we love our prophet (sallalah u alihe wasallum) more than our lives and our familys lives...apart from our prophet,s love,we neeed nothing!
 
Last edited:

Back
Top