Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
گلی گلی مسجد ہے، کتنے لوگ مسجد جاتے ہیں. انٹرٹینمنٹ چینل دیکھنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ اور فیصلہ کن ہے
جرائم بڑھنے کی وجوہات اور بھی ہیں، صرف مولوی کا بھاشن ان جرائم کو ختم نہیں کر سکتا. معاشرے کے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہو گا
میں تو پھر بھی حسن ظن رکھتا ھوں کہ مساجد میں جانے والے دین سے کچھ نہ کچھ رغبت رکھتے ھوتے ھیں تبھی جاتے ھیں، اور جرائم بھی ان میں سے بھت کم لوگ کرتے ھیں پیج پر میرا جواب بعض و اوقات انکے لیے ھوتا ھے جو بڑے روکھے انداز میں فتوی داغ دیتے ھیں۔نہ انکے علم میں ھوتا ھے کہ بات کس موضوع پر چل رھی ھے