اطلاعات ہیں کہ عدلیہ سے یوتھیے ججوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کچرا کنڈی میں پھینکا جارہا ہے، سسٹم کو گند سے پاک صاف کیا جارہا ہے۔ پہلے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن کو نکال پھینکا گیا، اب لاہور ہائی کورٹ کا یہ جج جسٹس شاہد جمیل، یہ سب نہ صرف یوتھیے جج تھے بلکہ بھکاری خان دور میں خوب لوٹ مار میں بھی ملوث رہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ ان کو ان کے کالے کرتوتوں کے ثبوت دکھا دکھا کر استعفے دلوا رہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ یقینی بنا رہی ہے کہ عدلیہ میں بھکاری خان کا کوئی سہولتکار نہ رہے تاکہ بھکاری خان کے زندہ جیل سے باہر آنے کا کوئی امکان باقی نہ رہے۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|