جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
خان صاحب نے بھی قوم کو الو سمجھا ہوا ہے ...روز کنٹینر پر کھڑے ہو کر بیوقوف بناتا ہے
اب نیا ڈرامہ دیکھے
جسٹس ناصر اسلم زاہد شوکت خانم کے بورڈ آف گوورنر کے ایکٹو ممبر ہے اور اسے چیف الیکشن کمشنر بنانا چاہتے ہے
اب نیا ڈرامہ دیکھے
جسٹس ناصر اسلم زاہد شوکت خانم کے بورڈ آف گوورنر کے ایکٹو ممبر ہے اور اسے چیف الیکشن کمشنر بنانا چاہتے ہے

شک کی صورت میں ویب سائٹ پر جاینے
https://www.shaukatkhanum.org.pk/about-us/administration.html
Last edited: