کرپشن ملک دشمنی ہے اور ہر کر پٹ ملک دشمن ہے اور ملک دشمن کو کتے کی موت مارنا چاہیے چاہے کوئی سابقہ وزیر ہو موجودہ وزیر ہو کوئی سابقہ موجودہ پارلیمنٹرین ہو سیاسی ہو یا کوئی ریٹائرڈ جنرل ہو وہ ہر حرام خور ملک دشمن ہے اور یہ ملک بائیس کروڑ لوگوں کا ہے کسی حرام چور شوگر مافیا ، قرضہ معافی مافیا ،پاور پلانٹ مافیا آٹا چورمافیا کو اب چھوڑنا اس ملک سے دشمنی ہوگی