Judicial Commission Ka Faisla Aane Ke Baad Imran Khan ko Ab Kia Karna Chahiye?

Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟


4uh313.jpg



 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟


بہت سے نقصانات اس لیے ہوتے ہیں کے انسان کسی دانا سے مشورہ نہیں کرتا
اور بہت سے اس لیے کے چاپلوسوں کے مشوروں پر عمل کرتا ہے

اچھا مشورہ دشمن بھی دے تو قبول کرنا چاہیے
غلطی سے سبق سیکھا جاتا ہے
تھریڈ سٹارٹر نے بہت محنت سے اور دل سے لکھا ہے
خان صاحب کو ضرور غور کرنا چاہیے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟

بہترین لکھا آپ نے .چند ایک باتیں سے میں اتفاق نہیں کرتا لیکن اگر ان میں سے آدھی باتوں پر بھی عمران خان عمل کرلے تو عمران خان کی قسمت بدل سکتی ہے .
 

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟

This is what Haroon ur Rasheed has been saying all along but IK kaan pe joon bhi nahi reengti
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟

نمبر 6: خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں

نمبر 15:اسٹیبلشمنٹ کی سیاست سے بچیں

ايسٹبلشمنٹ کے نزديک اپنا مفاد عزيز تر ہوتا ہے ليکن ايک بات طے ہے کہ ايسٹبلشمنٹ کو جو بھى کرنا ہوتا ہے اس کے لئے اسے کسي کي ضرورت نہيں ہوتي اگر حکمران ايسٹبلشمنٹ کي مرضي پر نہ چليں تو انہيں ہٹانا کوئى بڑي بات نہيں ٹرپل ون بريگيڈ آخر کس مرض کي دوا ہے
اگر عمران ايسٹبلشمنٹ کي نہ بھي مانے تو وہ اپنے مقاصد بآساني حاصل کرسکتے ہيں ٹرپل ون بريگيڈ کا ڈراوا ہي سب سے بڑا مہرہ ہے حکمران ہر دم لرزتے رہتے ہيں
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
يہ نظام اور اس نظام کو قائم رکھنے کے خواہشمند کبھي کسي طاقت کو اس قابل نہ ہونے ديں گے جو اس نظام پر ہاتھ ڈال سکے يہ ہے ساري کہاني کا لب لباب
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟

بہترین لکھا آپ نے .چند ایک باتیں سے میں اتفاق نہیں کرتا لیکن اگر ان میں سے آدھی باتوں پر بھی عمران خان عمل کرلے تو عمران خان کی قسمت بدل سکتی ہے .

يہ نظام اور اس نظام کو قائم رکھنے کے خواہشمند کبھي کسي طاقت کو اس قابل نہ ہونے ديں گے جو اس نظام پر ہاتھ ڈال سکے يہ ہے ساري کہاني کا لب لباب
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟


انہوں نے نہيں بلکہ اس کے پيچھے پاک فوج کا ادارہ تھا اگر يقين نہيں آتا تو ان دو کے خلاف کيس کرکے ديکھ لو نتيجہ خود معلوم ہوجائے گا
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو خوشامدی ٹولے اور روایتی فصلی بٹیروں سے ہوشیار رہنا چاہیے
اعتبار اپنے ساے پی بھی نہی کرنا چاہیے
پوری توجہ پارٹی کے اصولوں پی دینی چاہیے اور مصلحت کو مد نظر رکھ کے فیصلے نہی کرنے چاہیے
بیوی کو کچن میں مصروف کر کے سیاست سے دور رکھنا چاہیے
اپنے ٹوٹتے ہوے سپورٹرز کو واپس لانا چاہئے
نظریے کو مفاد پے ترجیح دینی چاہئے
اور ایکٹو سیاست سے فلحال گریز کرنا چاہئے
اور ڈیفنسیو سیاست سے نکل کر کارکنان کی توجہ فوری طور پے کسی نئے معاملے کی طرف کر دینی چاہئے
 
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟


انہوں نے نہيں بلکہ اس کے پيچھے پاک فوج کا ادارہ تھا اگر يقين نہيں آتا تو ان دو کے خلاف کيس کرکے ديکھ لو نتيجہ خود معلوم ہوجائے گا



اوئے فوجیوں کے دلال


تو اتنے عرصے بعد کہاں سے آ گیا ہے؟


میں تو سمجھا تھا کہ تو کہیں مر کھپ گیا ہے

[hilar]


 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟




اوئے فوجیوں کے دلال


تو اتنے عرصے بعد کہاں سے آ گیا ہے؟


میں تو سمجھا تھا کہ تو کہیں مر کھپ گیا ہے

[hilar]



نہيں تجھے مار کر مروں گا
 

Back
Top