Freedom from injustice, inequality, indifference and oppression
Web: www.freedompk.org
Facebook: facebook.com/pfmpk
Twitter: twitter.com/pfmpk
Dailymotion: dailymotion.com/pfmpk
اتنی جلدی کسی نتیجے پر پہنچنا کچھ غیر مناسب لگتا ہے۔کسی بھی صورت میں پاکستان فریڈم موومنٹ اپنا مشن پورا کرے گی اور پاکستان دنیا میں وہ مقام حاصل کرے گا جس کے لیے یہ بنا تھا۔ انشااﷲ
بھائی اس طرح کی ویڈیوز لگانے کے بجاے
آپ ہمیں بتایں کون اس پارٹی کا لیڈر ہے؟ کون اس پارٹی کے پیچھے ہے؟ کون اسے فنڈ کر رہا ہے؟
اس طرح کی ویڈیوز لگانے سے کوئی آپ کی پارٹی جوائن نہیں کرے گا
یہاں پر عمران خان جیسے بندے کو آگے آنے نہیں دیا جا رہا، جس کے پیچھے پورا ملک کھڑا ہے، تو یہ انجان بندہ کیا اکھاڑ لے گا
Everyone should be welcomed in politics. The more the choices are, the better it would be. So welcome PFM!!!
I wonder whom Haroon ul Rasheed (columnist) will support now, PFM or PTI. Most likely, both.
خواجہ صاحب اس ملک میں پہلے ہی کم از کم 130 پارٹیاں منہ کھولے بیٹھی ہیں پہلے انکی تعداد تو کم کرواؤ ......
Huh? what does haroon ur Rasheed have to do with this?
Are you telling us he is behind it?
آپ اگر اپنے لوگو میں لکهے " حاکمیت الله کی " کی وضاحت فرما دیں تو ممنون رہوں گی کہ آپ یہ حاکمیت کِس فرقے کی سوچ کے مطابق قائم کریں گے ؟؟؟؟؟ اور اگر کسی فرقے کی سوچ کے مطابق نہیں کریں گے تو پهر بهلا کیسے کریں گے ؟
اتنی جلدی کسی نتیجے پر پہنچنا کچھ غیر مناسب لگتا ہے۔کسی بھی صورت میں پاکستان فریڈم موومنٹ اپنا مشن پورا کرے گی اور پاکستان دنیا میں وہ مقام حاصل کرے گا جس کے لیے یہ بنا تھا۔ انشااﷲ
You would be reading in his columns in a few days.
But he is an old 'friend' and well wisher of Haroon Khwaja and brought him to PTI initially.
You would be reading in his columns in a few days.
But he is an old 'friend' and well wisher of Haroon Khwaja and brought him to PTI initially.