zindabad.Pakistan
Senator (1k+ posts)
یار خدا کے لیے منافقت چھوڑ دو۔۔۔۔۔نوروں اور پٹواریوں پر میں 2 حرف بھیجتا ہوں۔۔۔۔۔میں سلمان بٹ جماعتیے کی بات کر رہا ہوں ۔۔۔ اسکی لینگویج سنو۔۔۔۔۔۔نام تم لوگ اسلام کا لیتے ہو اور زبان چیک کرو۔
ہاں اب میڈیا کو گالیاں دو۔۔۔۔کیونکہ انہوں نے جماعت اسلامی کا اصل چہرہ پاکستانی عوام کو دکھایا ہے۔۔۔۔گالیاں حافظ سلمان بٹ بک رہا ہے اور قصور میڈیا کا ہے۔۔۔ہے ناں؟؟؟؟۔ بد معاشی اور گالم گلوچ ، جماعتیوں کی پرانی روایت ہے اور نام اسلام کا لیتے ہیں اور اسلام مفت میں بدنام ہوتا ہے۔۔۔۔
Both Nawaz league and JI are third class people from gutter.
You forgot to mention PPPBoth Nawaz league and JI are third class people from gutter.
you are disgusting and i disliked your post the system was probably slow and i clicked mistakenly.ہاں اب میڈیا کو گالیاں دو۔۔۔۔کیونکہ انہوں نے جماعت اسلامی کا اصل چہرہ پاکستانی عوام کو دکھایا ہے۔۔۔۔گالیاں حافظ سلمان بٹ بک رہا ہے اور قصور میڈیا کا ہے۔۔۔ہے ناں؟؟؟؟۔ بد معاشی اور گالم گلوچ ، جماعتیوں کی پرانی روایت ہے اور نام اسلام کا لیتے ہیں اور اسلام مفت میں بدنام ہوتا ہے۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|