Re: Jirga - 26th May 2011 - Haroon Rasheed - Who Are They?? Whom to Cause Loss From Karachi To Waziristan & GHQ To PNS Mehra
السلام و علیکم
ایک بھائی نے بہت اچھی مشال دی کہہ کہ جیسے ایک ماں اپنے مجرم بیٹے کو کبھی مجرم تسلیم نہیں کرتی اسی طرح بہت سے گروہ ہمارے معاشرے میں ابھی تک مجرم قرار نہیں دیئے گئے ۔
میری طرف سے تمام دوستوں کو ایک ہی گذارش ہے شاید دہشت گردی کے ساتھ ساتھ اور بہت سی برائیاں معاشرے سے ختم ہو جائیں۔
دوسروں سے نا سہی کم از کم خود سے سج بولیں
:jazak:
والسلام