We have way more Burdasht than any other,as we absorb that massive rigged elections for a short time.But we love IK and will give respect to anyone who respect our leader.Zero tolerence.جاوید ہاشمی جیسے منجھے ہوئے سیاسی رہنما کو ایک اناڑی کے سامنے آج وضاحتیں دینا پڑ رہی ہیں میرے خیال سے واقعی باغی آج مر گیا ہے ....جمہوریت کے دعویدار وں کی پارٹی آج بدترین آمریت اور ون میں پارٹی بن چکی ہے اور یہی ان کی سیاسی موت کا سبب بنے گی .تحریک انصاف نے ثابت کر دیا ہے کہ ان میں برداشت اور جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے .بدترین آمریت کی ایک روشن مثال قایم کر دی ے ....... اسی لیئے تو کہتے ہیں کھلاڑی سیاست کا اناڑی .
جاوید ہاشمی سے بیان واپس دلوا کر عمران خان نے ایک بار پھر اپنی منافقت کا بھر پور اظہار کر کے ثابت کیا ہے کہ ان میں برداشت اور جمہوری روایات کی پاسداری نام کی کوئی شئے موجود نہیں .
افسوس ہوتا ہے کہ جاوید ہاشمی کیسے ایک دو ٹکے کے اناڑی کے نیچے لگ کر سیاست کر رہا ہے .جاوید ہاشمی کی ایک سیاسی جدوجہد اور جمہوریت اور جمہوری روایات کیلئے قربانیوں پر مسٹر اناڑی کی مفاد پرستانہ سیاست کا دھبہ لگ چکا ہے جس سے قربانیوں کی ایک طویل جدوجہد آج دھندلا کر رہ گئی ہے .....آج مجھے افسوس ہوتا ہے کہ جاوید ہاشمی نے ایک اناڑی کی خاطر اپنا شاندارسیای کیریئرداغدار بنا دیا .
We know Cheaters capibility from Showbaz sharif and Noora.Only cosmatic works can not bring change. BesideYellow cab,Jungla Bus,Lap Tops,Danish Schools,tell me any historic step.All these are cosmetic work.