موصوف کو اللہ تعالی نے طاقت لسانی نوازا ہے۔ نہایت ہی میٹھے متانت زدہ انداز میں کئی مرتبہ بہت بڑی اور پختہ باتوں کو رد کر دیتے ہیں۔ خود تو اختلاف رائے لازم سمجھتے ہیں مگر اپنی باتوں کو الہامی سمجھتے ہین۔
ان باتوں میں سوائے فلسفہ کے کچھ زیادہ علم نہیں ہوتا۔
خیالات میں بہت زیادہ آزادی کے سبب مادر پدر آزاد طبقہ پسند کرتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کی نہایت ہی مہذب انداز میں کئی مرتبہ تردید کر جاتے ہیں۔