AntiTraitors
Politcal Worker (100+ posts)
We all know the Khanadiens for their famous ONLY showing trump card a traitors action !!!
Rest assured, some of us don't SHARE anything within Khanadiens ways residing in Khanada
We all know the Khanadiens for their famous ONLY showing trump card a traitors action !!!
یہ بات اپنے نورے دوستوں کو بھی سمجھا دو۔ جب وہ گالم گلوچ سٹارٹ کرتے ہیں تو بقول چاچا شکور باں لینے کے لیے بھی تیار رہیں۔ یہ بندہ ان کو مسلسل مہذب انداز میں ٹریٹ کرتا ہے، پھر بھی وہ اس سے بد زبانی کرتے ہیں۔
تم لوگ مجھ پرت جتنے بھی جھوٹے الزامات لگا لو۔۔۔ لیکن یہ بات خود عاطف بھی جانتا ہے کہ اس کی انفارمیشن لیک کرنے والا میں نہیں تھا۔۔۔ تم شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار مت بنو۔۔۔ ایک سرکاری چنگڑ جو اس وقت اس فورم سے اس لیے بین ہے کہ وہ اپنی سائٹ کے لیے لوگوں کو میسیج کر کر ریٹنگ کے بھیک مانگ رہا تھا ۔۔۔ شرم کرو مجھ پر الزام لگاتے ہوئے پہلے اپنے اردگرد لوگوں کا حساب لگائو۔۔۔
یعنی اس کا الزام ٹھیک نکلا کہ فورم انتظامیہ ممبران کے پی ایم پڑھتی ہے ؟
اس کے ساتھ یہ ہاتھ ہوا ہے کہ ۔۔۔ جن ممبران کو اس نے پرائیویٹ میسیج کیئے تھے انہوں نے ہی سکرین شاٹ کے ساتھ ایڈمن کو رپورٹ کر دیا۔۔۔ :ڈ ایک نہیں کافی زیادہ لوگوں نے۔۔۔۔
:lol:
ساتھ میں آپ کو بھی
[hilar]
ویسے آپ کافی ساروں کو الزام دے کر اس ایک کو چھپا نہیں سکتے جس کے بارے میں عاطف خود بھی جانتا ہے
ہاہا۔۔۔ میں تھریڈ لگا کر چائے پینے گیا تھا ۔۔۔ یہاں آ کر دیکھا تو انہوں نے اپن ہی چُوں چُوں مچا رکھی تھی۔۔۔ ذرا دیکھو تو سہی۔۔۔ کس طرح اس تھریڈ میں پانچ بکائو مال پٹواری اکٹھے ہوئے ہیں۔۔۔ اور جیو کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔
:lol:
Jhoot bol ke sharam tum ko atey nehin...thorey sharam kero.
That news paper is not jang news pakistan. Jhotay pe khuda ke ***** ho.
تم لوگ جنگ کا اتنا الٹا لیٹ کر دفاع کیوں کر رہے ہو؟
اگر تم لوگوں کو اس سے تکلیف ہوتی ہے تو چلو انشا اللہ جنگ کی اصلیت دکھانے کے لیے بھی ایک ہفت روزہ سلسلہ شروع کرتا ہوں۔۔ ہو جائو تیار ۔۔۔
baat jang ke nehin, tumharay jhoot bolnay ke hai. Qun logon ko Gumrah ker rehay ho ???
یعنی اس کا الزام ٹھیک نکلا کہ فورم انتظامیہ ممبران کے پی ایم پڑھتی ہے ؟
ہاہاہا۔۔ انکل جدوں ساری گل دا پتا ہووے تے فیر ایویں معصوم نئی بن جائی دا۔۔۔
ایسا اکچر پنڈ کی پھپھے کٹنیاں کرتی ہیں۔۔ بات کا خود بھی علم ہوتا ہے لیکن جان بوجھ کر دوسرے کے منہ سے نکلوا کر مشہور کر دیتی ہیں کہ ۔۔۔ مینوں تے سائنٹسٹ نے دسیا سی۔۔۔
[hilar]
صاحب یہ معاملہ کیا ہے ؟ ان الزامات کی خبر انتظامیہ کو بھی دی گئی ہے ، بدگمانی اچھی روش نہیں ، فرمائیے یہ سب کس قسم کے الزامات ہیں ، تاکے جواب دیا جاۓ
................(serious)...............................![]()
تم یہ بتائو تم جنگ اور جیو کا دفاع کیوں کر رہے ہو؟
اخبار کا نام جنگ کینیڈا ہے۔۔ میں نے رکھا ہے؟
یہاں پر تفصیل بتا دی گئی تو شاید میں بھی بین ہو جاؤں آپ عاطف کے پروفائل میں جا کر دیکھیں اسے ایک ماہ کے لئے بین کیوں کیا گیا اور پھر ہمیں بھی مطلع فرمایں
یہاں پر تفصیل بتا دی گئی تو شاید میں بھی بین ہو جاؤں آپ عاطف کے پروفائل میں جا کر دیکھیں اسے ایک ماہ کے لئے بین کیوں کیا گیا اور پھر ہمیں بھی مطلع فرمایں
There is no doubt in my mind, this is a PTI forum, thay are always very quick to remove content against PTI and Imran khan, on the other hand one can put naked pictures and they don't get banned. but if you put something againt PTI, some times you get banned for no reason too.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|