Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک کی جانب سے اسد عمر کے خلاف ہونے والی مہم کی پر زور مزمت کرتا ہوں - جہانگیر ترین
اسد عمر اور میں نے مل کر 8 سال سٹیٹس کو کے خلاف جدوجہد کی - جہانگیر ترین
میں آج بھی اسد عمر کی جد و جہد کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں - جہانگیر ترین
کابینہ سے چلے جانے کے باوجود اسد عمر کا تحریک انصاف میں اہم مقام ہے جو آئندہ بھی قائم رہے گا - جہانگیر ترین
پوری پارٹی اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے - جہانگیر ترین
https://twitter.com/x/status/1119836278864994304
اسد عمر اور میں نے مل کر 8 سال سٹیٹس کو کے خلاف جدوجہد کی - جہانگیر ترین
میں آج بھی اسد عمر کی جد و جہد کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں - جہانگیر ترین
کابینہ سے چلے جانے کے باوجود اسد عمر کا تحریک انصاف میں اہم مقام ہے جو آئندہ بھی قائم رہے گا - جہانگیر ترین
پوری پارٹی اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے - جہانگیر ترین
واضح رہے فرحان ورک نامی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ جہانگیرترین کی سوشل میڈیا ٹیم کو ہینڈل کررہے ہیں، اسد عمر کے ہٹنے کے بعد سے مسلسل اسد عمر کے خلاف کمپین چلارہے تھے اور اسد عمر کو برا بھلا کہہ رہے تھے
https://twitter.com/x/status/1119534527750266880

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9SYBc2f.jpg