Jahangir Tareen condemns Farhan Virk's SM campaign against Asad Umar

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
سپورٹر عام طور سمجھتے ہیں کہ انکے بغیر حکومتیں کامیاب نہیں ہوتیں ایک اینگل سے یہ بات درست ہے لیکن سپورٹر پھر یہ سوچ لے کہ پارٹی کو اس نے سپورٹ دی ہے تو پارٹی پر اسکا احسان ہے تو یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے الیکشن جیتنے کے بعد پانچ سال تو ایم این اے اور ایم پی اے نظر ہی نہیں آتے انکا فون بھی بند ہی ملتا ہے پارٹی کسی سپورٹر کی مرضی سے نہیں چلتی ۔

Haan lakinjab party formation mayn hoti hay, jab elections k liye lar rehi hoti hay tou tab supporters bohat matter karty hayn, agar har ghalat decision ko supporters (I am only talking about the paid ones who definitely influence some immature minds as well) hadees bana k pesh karayn gay tou Party bhi samaj jaye gi k inko jesay marzi hay phuddo laga lo... Jab PTI mayn thoak k hisab say Rajay Riaz aur Firdous Ashiqain bharti ho rehay thay tou ussi waqt itna shor machana chayey tha k sedhay ho jatay, jis din Tareen wesa hi jhoota nikla jesa Nawaz tha, ussi din uski bandooq karkay chutti karani chayey thi etc etc.... PTI mayn youth ki awaz govt mayn anay say pehlay suni jati thi through social media etc.... tab shor kartay tou shayad kuch damage control ho bhi jata...
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک کی جانب سے اسد عمر کے خلاف ہونے والی مہم کی پر زور مزمت کرتا ہوں - جہانگیر ترین

اسد عمر اور میں نے مل کر 8 سال سٹیٹس کو کے خلاف جدوجہد کی - جہانگیر ترین

میں آج بھی اسد عمر کی جد و جہد کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں - جہانگیر ترین

کابینہ سے چلے جانے کے باوجود اسد عمر کا تحریک انصاف میں اہم مقام ہے جو آئندہ بھی قائم رہے گا - جہانگیر ترین

پوری پارٹی اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے - جہانگیر ترین

https://twitter.com/x/status/1119836278864994304
واضح رہے فرحان ورک نامی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ جہانگیرترین کی سوشل میڈیا ٹیم کو ہینڈل کررہے ہیں، اسد عمر کے ہٹنے کے بعد سے مسلسل اسد عمر کے خلاف کمپین چلارہے تھے اور اسد عمر کو برا بھلا کہہ رہے تھے

https://twitter.com/x/status/1119534527750266880
chore ki darhi me tinka