It is Javaid Hashmi's daily routine to get angry with Imran Khan - Sheikh Rasheed dismisses Javaid H

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: It is Javaid Hashmi's daily routine to get angry with IK , i can only pray for him :- Sheikh Rasheed dismisses Javaid Hashmi's allegations

Wait for day or 2 and JH will say something different.

Imran Khan promised not to storm/enter PM house and JH should know the difference between protesting outside PM house and storming a PM house.

No one from PTI stormed PM house nor PTI ordered its supporter to storm PM house.
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Sheikh Rasheed is a proved liar and Right hand of anti democratic forces who want's to derail our political system and to create anarchy in Pakistan.....Shame on your Dirty Face
 

saint

Politcal Worker (100+ posts)
Sheikh Rasheed is a proved liar and Right hand of anti democratic forces who want's to derail our political system and to create anarchy in Pakistan.....Shame on your Dirty Face

You forgot he was right hand of NS too .. yaad-e-mazi azab hay ya rab :). don't see who is saying listen what they are saying
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
You forgot he was right hand of NS too .. yaad-e-mazi azab hay ya rab :). don't see who is saying listen what they are saying
Let agree with you Thief and liar will never change as its in their nature.He was wrong then as he stood by Mush.same role today.
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے فیصلوں میں میرا کوئی کردار &#16

Sheikh%20Rasheed%20Ahmed.jpg


8-31-2014_150081_1.gif
 

nomy823

MPA (400+ posts)
Why Javaid Hashmi sb did not condem the police action on innocent protester. He just condemed the police action on media but no single word for condemation of shelling on PTI & PAT workers
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Javed Hashmi should of been kicked out after his speech in parliament,
when he said that my leader is Nawaz Sharif. IK should of kicked this
agent out then.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
تحریک انصاف کے فیصلوں سے میرا کوئی تعلق نہ&#17

[h=1]تحریک انصاف کے فیصلوں سے میرا کوئی تعلق نہیں، شیخ رشید[/h]
284367-SheikhRasheed-1409488679-179-640x480.jpg

اسلام آباد:
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جاوہد ہاشمی کی پریس
کانفرنس پر اپنا در عمل ظاہر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں صرف جاوہد ہاشمی کی صحت یابی کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں۔
ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کرکہنا ہوں کہ میں نے عمران خان کو کوئی پیغام نہیں پہنچایا، جاوید ہاشمی جس جماعت کے سربراہ ہیں اسی کے خلاف باتیں کر تے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی نے عمران خان کے ؔخلاف الزامات لگائے ہیں، میں تو صرف اللہ سے ان کی صحتیابی کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں۔حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان جہاں چلے گئے ہیں وہاں سے ان کی واپسی ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے فیصلوں سے میرا کوئی تعلق نہیں اور میں چند گھنٹوں کے لئے دھرنے میں جاتا ہوں تاہم عمران خان کو زہان دی ہے کہ ان کی تحریک کے ساتھ رہوں گا۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور باقی تمام لیڈر شپ نے متفقہ طور پر اتفاق کیا تھا کہ شاہراہ دستور سے آگے نہیں بڑھیں گے اور خود عمران خان نے بھی اس کی تصدیق کی تھی لیکن پھر سیف اللہ نیازی اور شیخ رشید عمران خان کے پاس کچھ پیغام لے کر آئے اور عمران خان نے مجھ سے کہا کہ ہاشمی صاحب اب میری مجبوری ہے ہم آگے جائیں گے اور اگر آپ کو اختلاف ہے تو آپ جا سکتے ہیں۔
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تحریک انصاف کے فیصلوں سے میرا کوئی تعلق نہ

بالکل درست کہا

ان کی اپنی پارٹی ہے

 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: تحریک انصاف کے فیصلوں سے میرا کوئی تعلق نہ

تحریک انصاف کے فیصلوں سے میرا کوئی تعلق نہیں، شیخ رشید

کتھی لیکن پھر سیف اللہ نیازی اور شیخ رشید عمران خان کے پاس کچھ پیغام لے کر آئے اور عمران خان نے مجھ سے کہا کہ ہاشمی صاحب اب میری مجبوری ہے ہم آگے جائیں گے اور اگر آپ کو اختلاف ہے تو آپ جا سکتے ہیں۔




عمران خان نے مجھ سے کہا کہ ہاشمی صاحب


کیا شیخ رشید کا پورا نام شیخ رشید ہاشمی ہے؟؟؟؟