Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1158833885381312512
بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔ یہ تب تک نہیں ہوگی جب تک ہمارے کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب نہیں ہوتی۔ جو انشا الله ضرور کامیاب ہوگی۔ ہم کشمیروں کو ان کا حق خودارادیت دلانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے ۔ غیر قانونی کاغذ پر کیا گیا الحاق ہمیں نہیں روک سکتا۔ اس (جعلی
الحاق ) کو منسوخ کرنا دراصل کشمیر کے ١٩٤٧ -١٩٤٨ سے مقبوضہ حثیت کو بحال کرنا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OWx2894.jpg
Last edited by a moderator: