karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
کتنی افسوسناک صورت حال ہے تمام کے تمام ممبر ایک دوسرے پر کیچڑ نہیں غلاظت اچھال رہے ہیں۔ کسی کو شرم نہیں آتی کہ کس مقدس ہستی (pbuh) کی سنت کا یہ مذاق ہو رہا ہے۔ اللہ :subhanahu: ہمیں معاف کرے یہاں تو ہر کسی کو اپنا لیڈر اپنے نبی pbuh سے زیادہ محبوب لگ رہا ہے۔ پھر سارے انتہای سادگی سے پوچھتے ہیں کہ ہم پر یہ حال کیوں کر؟؟؟