sangeen
Minister (2k+ posts)
معذرت، میں ان صاحب کی رائے سے متفق نہیں ہوں۔
امریکا یا اسرائیل کو ہمیں لڑوانے کی کیا ضرورت پڑی ہے۔ اس کام کے لیے ہم کیا ہم خود کافی نہیں ہیں؟
اصل بات یہ ہے کہ ہم آج انسانیت کو بھول چکے ہیں اور دین کے نام پر برین واشڈ ہو چکے ہیں۔
آج سے 30 یا 40 سال پہلے کے علماء کو پڑھیے تو وہ درس دیتے نظر آتے تھے کہ اسلام تلوار کے زور پر نہیں پھیلا بلکہ تبلیغ کے زور پر پھیلا ہے۔
لیکن آج کے علماء کا گروہ انتہا پسند ہے اور وہ کھل کر کہہ رہا ہے کہ نہیں، اسلام تلوار کے زور پر پھیلا اور یہی حکم ہے کہ تلوار کے زور پر زبردستی پکڑ کر سب کو مسلمان بنا دو۔
پچھلے زمانے میں درس یہ ملتا تھا کہ دوسرے مذاہب اور مکتبہ ہائے فکر کا احترام کرو۔
مگر آج علماء درس دے رہے ہیں بقیہ دین والے اور مسلک والے کافر ہیں، انکو جہاں موقع ملے ذلیل و خوار کرو۔ طالبان کی طرح ہندوؤں کو زرد لباس پہننے پر مجبور کر کے انہیں ذلیل و خوار کرو تاکہ وہ تنگ آ کر چار و ناچار اسلام قبول کر لیں۔
yar kitni bar mana kia hae USA aur Israel ke khilaf baat mat karo, Mehwish bibi ko ghussa ata hae........ Mehwish wese mae ne jab bhi koi USA ya Israel ke khilaf post dekhi to aap ya aap ke kuch peti bhaai USA ki difaa mae seesa pilai diwar ban jate haen...... esa kion hae????? Aap ki life mae koi positive cheez bhi hae ya sirf aap ko sari khaamian Muslims, aur Pakistanion mae hi nazar ati haen...... Hadd hoti hae zehni pasti aur inferior complex ki.......