ISPR Releases Song In Remembrance Of APS Martyrs' Sacrifices

frootloops

Minister (2k+ posts)
Re: بڑادشمن بنا پھرتا ہے

Jo taliban ka yar hy wo phansi ka haq dar hy Imran Khan is taliban yar. Jote chatne wala taliban ka pilla.
 
Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
Re: بڑادشمن بنا پھرتا ہے

طالبان کے مالشیوں اب تمہاری موت قریب ہے؟
B5PKeXZCQAI0oKj.jpg

PEHLE APNE TALIBAN LEADER aLTAF BHAGORE KO PAKISTAN TU LE AOO
 
Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
Re: بڑادشمن بنا پھرتا ہے

یہ پیغام اپنے جوکر نما لیڈر تک پہنچادینا

tum ye apne taliban leader altaf ko uk mai dekahoo jo uk se bahit kar karachi mai terrorism kar raha haie aur apc mai nahi aya aur military courts ke khilaf haie
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بڑادشمن بنا پھرتا ہے

tum ye apne taliban leader altaf ko uk mai dekahoo jo uk se bahit kar karachi mai terrorism kar raha haie aur apc mai nahi aya aur military courts ke khilaf haie

بس کچھ دن یہ گرمی اور دکھا لو پھر تم بھی ٹھنڈے ہوجاؤ گے
لاہور کے پھانسی گھاٹ پر

B7XNL5mCYAE8f3X.png:large
 
Last edited:
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے

#PeshawarAttack tribute to martyr
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
[video]
https://www.facebook.com/video.php?v=903612409669166&set=vb.593739943989749&type=2&theater[/video]
بتا کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں
کیے ماں سے ہیں جومیں نےکہ وعدوں میں ملوں گا میں
میں آنے والا کل ہوں ،مجھے وہ کیوں آج مارے گا
یہ اُس کا وہم ہوگاکہ وہ ایسے خواب مارے گا
تمہارا خون ہوں نہ اس لئے اچھا لڑا ہوں میں
بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اُس سے تو بڑا ہوں میں
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
وہ جب آتے ہوئے مجھکو گلے تم نے لگایا تھا
امان اللہ کہا مجھکومیرا بیٹا بُلایا تھا
خدا کے امن کی راہ میں کہاں سے آگیا تھا وہ
جہاں تم چومتی تھیں ماں وہاں تک آگیا تھا وہ
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
مجھے جانا پڑا ہے پر میرابھائی کرے گا اب
میں جتنا نہ پڑھا وہ سب میرا بھائی پڑھے گا اب
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
ابھی بابا بھی باقی ہیں کہاں تک جاسکوگے تم
ابھی وعدہ رہا تم سے یہاں نہ آسکوگے تم
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے

Last edited:
Pak Army Tribute Song To The Peshawar Martyrs

A worth Sharing Video
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
برا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے