Islamabad Tonight - 25th October 2010 - Live From (Nine Zero) - Mustafa Kamal Former City Nazim Ka

capre786

Minister (2k+ posts)
[flv]http://www.awaz.tv/video_store2/Oct2010/IslamabadTonight25oct2010.flv[/flv]
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
No extremist wing at MQM ?? He gets a little tasty here.. Everyone knows that he was one of the members of the death squad in MQM. Watch his facial expressions after the sentence.
 

pakistanstube

Minister (2k+ posts)
According to Mustafa (Mahager) there will be no peace in Karachi. Its hard to close terrorist wings of all the parties especially MQM. Punjabi left the Karachi now Phathans also have to leave this city or ready to get killed.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
According to Mustafa (Mahager) there will be no peace in Karachi. Its hard to close terrorist wings of all the parties especially MQM. Punjabi left the Karachi now Phathans also have to leave this city or ready to get killed.

بھائی صاحب، آپ کیوں اتنی غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔

کراچی میں اس وقت 8 فیصد سے زائد اہل پنجاب موجود ہیں، اور اگر ان میں 3 فیصد جنوبی پنجاب (سرائیکی) کو ملا لیں تو یہ 11 فیصد بنتا ہے۔

یہ لوگ کراچی میں پچھلی پوری دھائی سے امن و امان کے ساتھ رہ رہے ہیں اور کہیں کوئی اطلاع نہیں ہے کہ انکی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہو یا انہیں جیل بھیجا جا رہا ہو۔

شروع میں پرابلم یہ تھی کہ مرکزی حکومت میں اہل پنجاب اتنے مضبوط تھے کہ انہوں نے کراچی میں موجود حکومتی اداروں میں براہ راست پنجاب سے بڑے پیمانے پر میرٹ کا قتل کرتے ہوئے بھرتیاں شروع کر دی تھیں۔ اسکی سب سے بڑی مثال کراچی پولیس میں 80 فیصد سے زائد بھرتیوں کا عیر مقامی ہونا شامل تھا (اور انکی اکثریت اہل پنجاب پر مشتمل تھی)۔

میں آپ کو یقین دلاتی ہوں اگر لاہور پولیس میں بھی آپ کراچی سے لا کر غیر مقامی مہاجروں اور سندھیوں کو بھر دیں گے تو اگلے ایک دو سال میں انکے خلاف بھی ایسی ہی نفرت دیکھنے میں آئے گی جیسا کہ کراچی میں دیکھنے میں آئی تھی۔

مشرف دور سے یہ وزراء کی سفارش پر ہونے والی بھرتیاں ختم ہوئی ہیں، اور اسی طرح مرکز سے پولیس کا براہ راست سربراہ کی تقرری بھی کنٹرول میں ہے۔ اس وجہ سے کراچی میں مشرف دور کے 8 سالوں میں کم از کم کوئی شکایت دیکھنے کو نہیں ملی ہے۔ بلکہ آج بھی سہراب گوٹھ کے اسلحے، لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا اور پہاڑوں پر موچے بنا لینے والی شکایات تو موجود ہیں، مگر کہیں بھی کوئی واقعہ اہل پنجاب کے ساتھ سننے کو نہیں آتا اور نہ انکے خلاف کوئی شکایت سننے کو ملتی ہے۔

بلکہ اپل پنجاب کی نئی نسل جو کراچی میں جوان ہو رہی ہے، وہ اور مہاجروں کی نئی نسلیں آپس میں کھل کر شادی بیاہ کر رہی ہے اور یہ تفریق ختم ہوتی جا رہی ہے اور دونوں کمیونٹیز آپس میں ضم ہوتی جا رہی ہیں۔

کراچی میں پختون، بلوچی آبادی کی طرح اہل پنجاب کی کوئی الگ بستی اور آبادی نہیں ہے، بلکہ وہ مہاجروں کی آبادیوں میں ساتھ ساتھ رہتے ہیں اور یہ بات اور وجہ بنی ہے کہ یہ دونوں کمیونٹیز آپس میں ضم ہو سکیں۔

 

Back
Top