BrotherKantu
Chief Minister (5k+ posts)
یار ایک کرکٹ سارے پاکستان کے مقابلے میں بُہت چھوٹی چیز ہے۔ صرف ایک کرکٹ کو ٹھیک کرنے کے چکر میں سارے پاکستان کو داؤں پہ لگانا چاہتے ہو؟
اور ایک بات میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں جسطرح کی ذہنیت نوروں کی ہے اسکی وجہ سے یہ لوگ عمران کو کرکٹ کا چیرمین بھی نہیں بننے دینگے۔ انہوں نے تو عامر سُہیل جیسے بندے کو بھی چیرمین نہیں لگایا تو عمران کو کیسےلگا دینگے؟ انہیں تو امریکی ٹھٹو سیٹھی ہی اچھا لگتا ہے۔
لعنت ہے اس قوم کی
priorities
پر