Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
ایساف کمانڈر ڈیوڈ پیٹریاس کا پاکستان کا مختصر دورہ، جنرل کیانی سے ملاقات
ایساف کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے مختصر دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ہے
امریکی سفارتخانہ کے مطابق افغانستان میں نیٹو اور انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹنس فورس کے کمانڈر ڈیوڈ پیٹریاس نے پاکستان کا مختصر دورہ کیا۔ انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے اموراورعلاقائی سلامتی کو بہتر بنانے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق جنرل پیٹریاس کا نیٹو ایساف کمانڈر کی حیثیت سے یہ پاکستان کا چھٹا دورہ ہے۔
http://www.siasat.pk/forum/newthread.php?do=newthread&f=22ایساف کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے مختصر دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ہے