Is Nawaz Government doing Enough Efforts to finish Terrorism ???

Do You think Nawaz Govt is trying enough to eliminating terrorism?

  • Yes Nawaz Govt is serious in eliminating terrorism

    Votes: 2 9.5%
  • No, Govt is not serious in eliminating terrorism

    Votes: 19 90.5%

  • Total voters
    21
  • Poll closed .

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

C4xEJjcWYAAzVOP.jpg

کیا نواز حکومت دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے سیریس ہے ؟

کیا نواز حکومت دہست گردی کو ختم کرنے کے لئے کوئی کوشش کر رہی ہے ؟؟

کیا کوئی بھی کوشش کی ہے ؟؟؟

آپکی کیا منصفانہ راۓ کیا ہے

Please add poll here

Annie please put the polls .....
 
Last edited by a moderator:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

Read quetta commission report.

You will get the answer.
government doing nothing.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

آپ تو ایسے انجان بن کر پوچھ رہیں ہیں ..جیسے کہ کچھ جانتے نہیں ..

یہاں تو اپنے تمہارے کا چکر ہے
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

I salute your brain who is still even thinking that Nosar baaz sharif is intersted in ANYTHING other than loot khasoot, money laundering and buying properties in London and all over the world.

Why would he be intersted when his allkatoor, wealth, buiseness empire, factories, personal doctors, flats, companies are outside?
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

Here is the report.

A judge looked into government preparedness nd actions related to terrorism and found this. Includes proofs and evidences.

http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=2339

or direct link to the pdf

http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/QuettaInquiryCommissionReport.pdf

The report names and mentions Jama-al-ahrar the terrorist organisation and their involvement in past attacks in lahore and how our chokus interior minister "sought report" over it and DID NOT BAN IT!!!!!!!!!

Antecedents of Jamat-ul-Ahrar: In addition to the attacks mentioned inthe Government of Balochistan’s above mentioned letter, Jamat-ul-Ahrar hadalso claimed responsibility (through Ehsanullah Ehsan, the very same 32spokesman) to have carried out attacks on two churches in Lahore on March15th, 2015, which resulted in many deaths. Chaudhry Nisar Ali Khan, was alsothe Minister for Interior then, and, as reported in the media, had condemnedthe attacks and had “sought report” about the attack. The sought report muststill be awaited because Jamat-u-Ahrar was not proscribed even a year and fivemonths afterwards, when the attacks of August 8th, 2016, took place. It wouldbe an understatement to describe such inaction as callousness.
 
jaago jaago

MPA (400+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

nooooora haraaam hor is serious only one thing. how to make fool people of pakistan. gali gali mein shor hai ganjjjjjjjja shair chor hai.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

میرے خیال میں حکومت دل سے چاہتی ہے کہ دہشت گردی ختم ہو جائے کیونکہ ان کی اپنی جانوں بھی خطرہ ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ یہ لوگ کاروبار میں ہونے والا نقصان پورا کرنے حکومت میں آئے تھے جو بھٹو کی نیشنلائزیشن کی وجہ سے اتفاق کو ہوا تھا ، انہیں بس پیسہ بنانا آتا ہے جائز نا جائز طریقوں سے ، لیڈر شپ کیا ہوتی ہے ، لیڈر کی کوالٹیز کیا ہوتی ہیں انہیں ککھ پتہ نہیں ، اپنا نقصان نے تو انہیں خوب پورا کر لیا پاکستان سے اور ابھی تک کرتے جا رہے ہیں لیکن اتنے سنگین حالات قابو کرنا ان کی اہلیت سے بہت اوپرکا معاملہ ہے ، یہ کام کسی انتہائی دور اندیش اور وطن کے لئے جان ہتھیلی پے رکھ دینے والے لیڈر کا ہے ، کسی لوہار کا نہیں
 
asadrehman

مثلاً دور اندیش قائد کیا اقدامات کرے گا کہ یہ ممکن ہو؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

مثلاً دور اندیش قائد کیا اقدامات کرے گا کہ یہ ممکن ہو؟

جو آج سے سو سال بعد کے حالات بھی اچھی طرح دیکھ سکے اور اس کے مطابق فیصلے کرے ، ضیاء الحق اور مشرف کی جگہ کوئی دور اندیش لیڈر ملا ہوتا تو دہشت گردی کا مسلہ پیدا ہی نا ہوتا
 
یہ تو معروضی بات ہے۔ کیا اقدامات کرے آپ کے خیال میں یہ بتائیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

یہ تو معروضی بات ہے۔ کیا اقدامات کرے آپ کے خیال میں یہ بتائیں۔

صدقے جاواں ، یہ مجھے پتہ ہوتا تو میں نا لیڈر ہوتا ؟

ایسا لیڈر تو قسمت سے ہی ملتا ہے کسی قوم کو
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

صدقے جاواں ، یہ مجھے پتہ ہوتا تو میں نا لیڈر ہوتا ؟

ایسا لیڈر تو قسمت سے ہی ملتا ہے کسی قوم کو
جو دس روپے کی کرپشن کرنے والے کو بھی پھانسی چڑھا دے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

جو دس روپے کی کرپشن کرنے والے کو بھی پھانسی چڑھا دے۔

اتنی سختی کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، فی الحال تو سب سے بڑی مچھلیوں سے شروع کرو ، جائداد ضبط کرو اور سیاست پے پابندی لگا دو ، مور دین انف
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

اتنی سختی کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، فی الحال تو سب سے بڑی مچھلیوں سے شروع کرو ، جائداد ضبط کرو اور سیاست پے پابندی لگا دو ، مور دین انف
بس پھر بڑی مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں ایسے تو پکڑ کر دکھا دیں۔ ترقی یافتہ چین میں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

مثلاً دور اندیش قائد کیا اقدامات کرے گا کہ یہ ممکن ہو؟
ہر علاقے ہر محلے کے کرپٹ سیاستدان کو اسکے اپنے علاقے میں سر عام پهانسی دے کر اسکی گندی لاش کم از کم ایک هفتے تک وہیں لٹکائے رکهے تاکه آئینده آنے والوں کو عبرت هو ورنه یه ایسے هی چلتا رهے گا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

ہر علاقے ہر محلے کے کرپٹ سیاستدان کو اسکے اپنے علاقے میں سر عام پهانسی دے کر اسکی گندی لاش کم از کم ایک هفتے تک وہیں لٹکائے رکهے تاکه آئینده آنے والوں کو عبرت هو ورنه یه ایسے هی چلتا رهے گا
صرف کرپٹ سیاستدان کیوں؟ کرپٹ عوام کیوں نہیں؟ جو رشوت دینے کی کوشش کرے اسے بھی پھانسی، جو اشارہ توڑے، محلے میں اونچی آواز میں لاؤڈ سپیکر لگائے یا سڑکیں بند کرے یا کوڑا کرکٹ گلی میں پھینکے اس کو بھی جیل اور بھاری جرمانے ہونے چاہییں۔ یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ صرف کرپٹ سیاست دان ہی مسئلے کی بنیاد ہیں۔ یاد رہے عوام معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے سیاستدان ستون ہو سکتے ہیں ۔ ہماری عوام کی تو بنیادیں ہی کھوکھلیں ہیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

بس پھر بڑی مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں ایسے تو پکڑ کر دکھا دیں۔ ترقی یافتہ چین میں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔

نہیں اس انتہا پے جانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، سب کی جائدادیں ضبط کر کے پاکستان کے خزانے بھرے جائیں اور پاکستان کی ترقی میں صرف کیے جائیں اور اگر کوئی حرامخور ہونے کے باوجود مظلوم بننے اور فساد پیدا کرنے کی کوشش کرے تو بے شک لٹکا دو مجھے کوئی اعتراض نہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

صرف کرپٹ سیاستدان کیوں؟ کرپٹ عوام کیوں نہیں؟ جو رشوت دینے کی کوشش کرے اسے بھی پھانسی، جو اشارہ توڑے، محلے میں اونچی آواز میں لاؤڈ سپیکر لگائے یا سڑکیں بند کرے یا کوڑا کرکٹ گلی میں پھینکے اس کو بھی جیل اور بھاری جرمانے ہونے چاہییں۔ یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ صرف کرپٹ سیاست دان ہی مسئلے کی بنیاد ہیں۔ یاد رہے عوام معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے سیاستدان ستون ہو سکتے ہیں ۔ ہماری عوام کی تو بنیادیں ہی کھوکھلیں ہیں۔

اب صحیح صحیح بتانا کبھی کوئی اشارہ توڑا ہے ؟؟ یاد کرو کبھی رات کے دو تین بجے ؟
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

اب صحیح صحیح بتانا کبھی کوئی اشارہ توڑا ہے ؟؟ یاد کرو کبھی رات کے دو تین بجے ؟
جی رات کو کبھی نہیں توڑا۔ دن میں ایک دفعہ توڑا تھا غلطی سے اور فون کروانے یا ترلے منتیں کرنے کے بجائے جرمانہ بھرا تھا چالان کروا کے۔

اور میں اس حق میں ہوں کہ پانچ سو کے بجائے گاڑی والے کا پانچ ہزار کا چالان ہونا چاہیے اور سائیکل اور موٹر سائیکل والوں کا بھی بالترتیب ایک ہزار اور دو ہزار کا چالان ہونا چاہیے۔
 
Last edited:

Back
Top