مثلاً دور اندیش قائد کیا اقدامات کرے گا کہ یہ ممکن ہو؟میرے خیال میں حکومت دل سے چاہتی ہے کہ دہشت گردی ختم ہو جائے کیونکہ ان کی اپنی جانوں بھی خطرہ ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ یہ لوگ کاروبار میں ہونے والا نقصان پورا کرنے حکومت میں آئے تھے جو بھٹو کی نیشنلائزیشن کی وجہ سے اتفاق کو ہوا تھا ، انہیں بس پیسہ بنانا آتا ہے جائز نا جائز طریقوں سے ، لیڈر شپ کیا ہوتی ہے ، لیڈر کی کوالٹیز کیا ہوتی ہیں انہیں ککھ پتہ نہیں ، اپنا نقصان نے تو انہیں خوب پورا کر لیا پاکستان سے اور ابھی تک کرتے جا رہے ہیں لیکن اتنے سنگین حالات قابو کرنا ان کی اہلیت سے بہت اوپرکا معاملہ ہے ، یہ کام کسی انتہائی دور اندیش اور وطن کے لئے جان ہتھیلی پے رکھ دینے والے لیڈر کا ہے ، کسی لوہار کا نہیں
مثلاً دور اندیش قائد کیا اقدامات کرے گا کہ یہ ممکن ہو؟
یہ تو معروضی بات ہے۔ کیا اقدامات کرے آپ کے خیال میں یہ بتائیں۔جو آج سے سو سال بعد کے حالات بھی اچھی طرح دیکھ سکے اور اس کے مطابق فیصلے کرے ، ضیاء الحق اور مشرف کی جگہ کوئی دور اندیش لیڈر ملا ہوتا تو دہشت گردی کا مسلہ پیدا ہی نا ہوتا
یہ تو معروضی بات ہے۔ کیا اقدامات کرے آپ کے خیال میں یہ بتائیں۔
جو دس روپے کی کرپشن کرنے والے کو بھی پھانسی چڑھا دے۔صدقے جاواں ، یہ مجھے پتہ ہوتا تو میں نا لیڈر ہوتا ؟
ایسا لیڈر تو قسمت سے ہی ملتا ہے کسی قوم کو
جو دس روپے کی کرپشن کرنے والے کو بھی پھانسی چڑھا دے۔
بس پھر بڑی مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں ایسے تو پکڑ کر دکھا دیں۔ ترقی یافتہ چین میں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔اتنی سختی کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، فی الحال تو سب سے بڑی مچھلیوں سے شروع کرو ، جائداد ضبط کرو اور سیاست پے پابندی لگا دو ، مور دین انف
ہر علاقے ہر محلے کے کرپٹ سیاستدان کو اسکے اپنے علاقے میں سر عام پهانسی دے کر اسکی گندی لاش کم از کم ایک هفتے تک وہیں لٹکائے رکهے تاکه آئینده آنے والوں کو عبرت هو ورنه یه ایسے هی چلتا رهے گامثلاً دور اندیش قائد کیا اقدامات کرے گا کہ یہ ممکن ہو؟
صرف کرپٹ سیاستدان کیوں؟ کرپٹ عوام کیوں نہیں؟ جو رشوت دینے کی کوشش کرے اسے بھی پھانسی، جو اشارہ توڑے، محلے میں اونچی آواز میں لاؤڈ سپیکر لگائے یا سڑکیں بند کرے یا کوڑا کرکٹ گلی میں پھینکے اس کو بھی جیل اور بھاری جرمانے ہونے چاہییں۔ یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ صرف کرپٹ سیاست دان ہی مسئلے کی بنیاد ہیں۔ یاد رہے عوام معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے سیاستدان ستون ہو سکتے ہیں ۔ ہماری عوام کی تو بنیادیں ہی کھوکھلیں ہیں۔ہر علاقے ہر محلے کے کرپٹ سیاستدان کو اسکے اپنے علاقے میں سر عام پهانسی دے کر اسکی گندی لاش کم از کم ایک هفتے تک وہیں لٹکائے رکهے تاکه آئینده آنے والوں کو عبرت هو ورنه یه ایسے هی چلتا رهے گا
بس پھر بڑی مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں ایسے تو پکڑ کر دکھا دیں۔ ترقی یافتہ چین میں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔
صرف کرپٹ سیاستدان کیوں؟ کرپٹ عوام کیوں نہیں؟ جو رشوت دینے کی کوشش کرے اسے بھی پھانسی، جو اشارہ توڑے، محلے میں اونچی آواز میں لاؤڈ سپیکر لگائے یا سڑکیں بند کرے یا کوڑا کرکٹ گلی میں پھینکے اس کو بھی جیل اور بھاری جرمانے ہونے چاہییں۔ یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ صرف کرپٹ سیاست دان ہی مسئلے کی بنیاد ہیں۔ یاد رہے عوام معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے سیاستدان ستون ہو سکتے ہیں ۔ ہماری عوام کی تو بنیادیں ہی کھوکھلیں ہیں۔
جی رات کو کبھی نہیں توڑا۔ دن میں ایک دفعہ توڑا تھا غلطی سے اور فون کروانے یا ترلے منتیں کرنے کے بجائے جرمانہ بھرا تھا چالان کروا کے۔اب صحیح صحیح بتانا کبھی کوئی اشارہ توڑا ہے ؟؟ یاد کرو کبھی رات کے دو تین بجے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|