This company was hired by DynCorp, a US contractor also working with the Pakistan Army Aviation. Qadir, together with the owner of Inter-Risk, Captain (retd) Zaidi and [HI]Jamil Abbasi, a Pakistan Tehrik-e-Insaaf activist,[/HI] who was a middleman between Zaidi and Qadir, are in jail now.
ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں کی انکوائری شروع
شہزاد ملک
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
اسلحہ فائل فوٹو
پولیس اور مقامی انتظامیہ نے چھاپہ مارکر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے امریکی سفارت کاروں کو سکیورٹی فراہم کرنے والی نجی سکیورٹی ایجنسی کو اتنی بڑی تعداد میں ممنوعہ اسلحہ کے لائسنس فراہم کرنے پر وزارت داخلہ کے اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہیں۔
وزارت داخلہ کے ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ضمن میں انکوائری مکمل کر کے اس کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کریں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹر رسک سکیورٹی ایجنسی کو دو روز کے اندر ممنوعہ اسلحہ کے ایک سو چونتیس لائسنس جاری کیے گئے ان میں سے ایک روز میں اٹھاسی جب کہ دوسرے روز چھیالیس لائسنس جاری کیے گئے۔
یہ لائسنس امریکی پستول اور شارٹ گن کے لیے جاری کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک امریکی شارٹ گن کی قیمت چھ لاکھ سے زائد ہے اور یہ کارکردگی میں روسی کلاشکوف سے بہت بہتر ہے۔
واضح رہے کہ انٹررسک سکیورٹی ایجنسی کے مالک کیپٹن ریٹائرڈ جعفر علی زیدی اس وقت پولیس کی تحویل میں ہیں جب کہ ممنوعہ بور کا اسلحہ حاصل کرنے میں معاونت کرنے پر ایک سیاسی جماعت کے کارکن جمیل عباسی بھی اس وقت پولیس کی تحویل میں ہیں۔
Islamabad police who had caught a local private security agency InterRisk carrying on `anti-state activities` in the service of Americans have handed over the investigations into the case to the Federal Investigation Agency (FIA) on the orders of the Interior Ministry.Shortly after the orders, the two accused Capt (retd) Syed Alija Zaidi, owner of InterRisk security company and Jamil Abbasi, a facilitator who arranged the prohibited bore licences were handed over to the FIA. The two accused were arrested by the Kohsar Police during a raid on the house of the retired captain on September 19 and recovered weapons and forged licences.