Bhayo isse Zimni lara lain ge. For now, just keep the focus on destroying PDM and Asim Munir.
اے مالکِ ارض و سماء ، اے ہمارے خالق و رازِق !
ہم جانتے ہیں ہماری نمازیں، ہمارے روزے ہماری عبادات، ہمارے معاملات اور ہمارے معمولات۔کچھ بھی آپ کی شان کے لائق نہیں ! اے وحدہ لا شریک، اے رب العالمین ! ہم تو بس یہ کہنے آتے ہیں:
ہم نافرمان اور سرکش نہیں ہیں!
اے رب العالمین اپنے محبوب رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کی آل کے صدقے ہم اپنا فضل و کرم فرما
آمین یا رب العالمین۔۔
New emerging Paindustan is yours.
زبردست بہت خوب ایک عمدہ تحریرقوم لوط سے قوم بوٹ کا سفر کرنے والو' دنیا نے مریخ تک کا سفر شروع کردیا ہے۔
صحافیوں کے قلم توڑنے والو' دنیا نے کوانٹم کمپیوٹر بنا لیا ہے۔
اے عقل کل کے دعوے داروں' دنیا نے چیٹ جی پی ٹی بنا لیا ہے۔
تھوک سے حکومت چلانے والو' دنیا ای گوورنمنٹ پر آگئی ہے۔
اسی تھوک سے اوراق پلٹنے والو' دنیا نے فوٹانک کمپیوٹر پر کام شروع کردیا ہے جو روشنی کی رفتار سے حساب کرے گا۔ ویسے اکثر لوگ یہ اعتراض کریں گے کہ جنکو موجودہ کمپیوٹر کی سپیڈ کا اندازہ نہیں انہیں فوٹانک پراسیسر کی سپیڈ کا کیا اندازہ ہوگا۔
سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کو جعلی کہنے والو' دنیا نے کوانٹم انٹرنیٹ بنانا شروع کردیا ہے جسکی سپیڈ 3 ٹریلین میٹر فی سیکنڈ ہے۔ مگر ان کوڑ مغزوں کو ٹریلین ڈالرز کے اکانٹ کا ضرور پتا ہوگا جو انہوں نے عوام کا چوس کر بنائے ہیں۔
عوام سے صاف پانی کی بوندھ تک چھیننے والو' دنیا نے پلوٹو پر پانی تلاش کرلیا ہے۔
معیشت کا جنازہ نکالنے والو' ہندوستان کے اساسے 600 بلین ڈالر ہوگئے ہیں۔
لوگوں کے انڈرویئیر کھینچنے والو' ترقی سافٹ ویئیر کھینچ کر کی جاتی ہے۔
اے وطن کے سجیلے جوانوں'
اپنے وجود کا مقصد پہچانو
اپنی جاں نظر کروں' اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد' تجھے اور کیا پیش کروں؟
تو نے کھانا ہی ہے تو کمانے تو دے۔
مجھے کاروبار چلانے تو دے
میں پڑھ کر کیا رنگ لاوں گا
مجھے رنگ جمانے تو دے۔
تجھے کس عزت کا ہے مان؟
کیا چھین کر لے گا اپنی شان؟
بہادری سمجھتا ہے اسکو تو؟
مار کرلینا اپنی کی جان؟
اے پتر ہٹاں تے نہیں ویک دے'
اے ویکدے نےاپنڑیں سسرال کڑے۔
لوگ کہتے ہیں کہ قوم جاگ گئی ہے۔ واقعی اکثریت کی حد تک یہ بات ٹھیک ہے۔ اسکی اصل نشانی یہ ہوگی کہ وہ لوگ ہی نہ ملیں جو بک جائیں بمع اپنے ضمیر کے۔
جب دلیلیں ختم ہوجائیں
جب آنسو خشک ہوجائیں
جب خواب چکنا چور ہوجائیں
جب گزارا مشکل ہوجائے
جب خون جگر رس جائے
آنکھ سے جنوں اُمڈ آئے
جب پیاس کا مطلب بھول جائے
جب مقصد کہیں کھو جائے
جب چلتے چلتے رک جائے
دل غم کھانا بھول جائے
درد کا درماں زچ ہوجائے
جب وقت بے وقت ہوجائے
جب وقار کا دامن چھوٹ جائے
جب بھوک کا حدف خوں ہوجائے
جب رستہ رستہ خوں رستا
جب نکلے گا ہر بچہ بچہ
جب دستور بن جائیگا اک شوشہ
جب اٹھے گا اک غبار
جب پگل جائیگا اقتدار
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|