پٹواری انجم رشید کی ارشاد بھٹی کے ہاتھوں بہترین عزت افزائی۔۔ انجم رشید کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جو آزادی کی تحریک چل رہی ہے اس کی وجہ سے وہاں کے بچے سکول نہیں جا پا رہے۔ وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں ایٹمی جنگ کی دھمکی نہیں دینی چاہئے تھی اور نہ ہی شاہ محمود قریشی کو پارلیمنٹ میں یہ نعرہ "کشمیر بنے گا پاکستان" لگانا چاہئے تھا
جس پر ارشاد بھٹی نے انجم رشید کی چھترول کردی اور کہا کہ شاہ محمود قریشی اور انجم رشید کو ایک ہی کمرے میں بند کردیں جو بچ جائے اسے وزیر خارجہ بنادیں۔۔ ارشاد بھٹی نے اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ انجم رشید کو لنڈے کا دانشور کہہ دیا جس پر انجم رشید بھڑک گئے اور ارشاد بھٹی کو صحافتی گھس بیٹھیا کہہ دیا
انجم رشید نے مزید کہا کہ پھر کہنے لگا کہ نواز شریف کو گرفتار اور اس پر کیس کی کشمیر کی وجہ سے ہوۓ ہیں۔پانامہ لیکس ، ڈان لیکس نوازشریف کے مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے لائے گئے