Irans Sunnis, Saudis Shias; a Fair Comparison

macbeth

Minister (2k+ posts)

Have some heart/patience. We have been tolerating you folks for centuries. You should be able to tolerate me for a few hours. By the way stop your BS of threatening. I am no shia that I would live and I do not believe you can do anything to anyone.

لگتا ہے ٹاٹو کنندہ غیر ملکی سجنوں سنگ تازہ تازہ چلہ لگا کر آئے ہو جو آج فرنگی محل کی صدائے دلنواز میں اپنا شناختی وعظ دے رہے ہو۔۔۔چلو کیا یاد کرو گے منافقت کی مزید نشانیاں دیکھنے کیلئے تمہاری جلوہ جھلسائی کو تھوڑا اور برداشت کرتے ہیں
۔۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

Thats it?? This what you were threatening me with? Qurban jaoon teri in adaaon ke. Tera taqayyah to bhoat buland darje ka hae.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

Thats it?? This what you were threatening me with? Qurban jaoon teri in adaaon ke. Tera taqayyah to bhoat buland darje ka hae.

یہ فورم سب کا ہے اور تم نے پچھلے تھریڈ پر نبی پاک کے چچا کو کچھ کہا تھا اس کا جواب واپس نہیں دیا حوالوں کا اب تم یہاں پر پھر شیعہ سنی کے تفرقے میں لوگوں کو ڈالتے ہو کچھ خوف کرو خدا کا اگر ہے تو یہ ویب سائٹ نہ تو حق چار یار کی ہے اور نہ ہی کسی شیعہ کا فورم تم کو اتنا شوق ہے تو ان سائٹ پر جا کر کھیلو ورنہ یہاں پر اگر کچھ لکھو تو اس کا جواب بھی دو
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

Thats it?? This what you were threatening me with? Qurban jaoon teri in adaaon ke. Tera taqayyah to bhoat buland darje ka hae.

جیسی تیری منشا۔۔ اپنا لوٹا تکیہ اور خودکش جیکٹ اٹھا اور قربانی کیلئے نکل۔۔

۔۔واہ کتنا دلکش ہے میرے وطن کی بھیگی راتوں کا حسن۔۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فورم سب کا ہے اور تم نے پچھلے تھریڈ پر نبی پاک کے چچا کو کچھ کہا تھا اس کا جواب واپس نہیں دیا حوالوں کا اب تم یہاں پر پھر شیعہ سنی کے تفرقے میں لوگوں کو ڈالتے ہو کچھ خوف کرو خدا کا اگر ہے تو یہ ویب سائٹ نہ تو حق چار یار کی ہے اور نہ ہی کسی شیعہ کا فورم تم کو اتنا شوق ہے تو ان سائٹ پر جا کر کھیلو ورنہ یہاں پر اگر کچھ لکھو تو اس کا جواب بھی دو

بالکل صحیح یہ فورم سب کا ہے اور میں نے تفرقہ کی بات نہیں شروع کی تھی۔ مسلمان جہاں بھی بستے ہیں میرے بھائی ہیں۔ اگر ان پر ظلم ہوگا تو میں ضرور بولوں گا۔ اگر میں سعودیہ کے خلاف لکھتا تو تجھے کبھی اتنی اچھی باتیں یاد نہ آتیں۔ جو کچھ میں نے رسول اللہ ﷺ کے چچا کے متعلق لکھا تھا وہ تو نے پڑہ لیا۔ اگر تیرے پاس کوئی ثبوت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ کہا کہ میرا چچا جنؑتی ہے تو حوالہ دے ورنہ چپ کا روزہ رکھ لے۔
 
بیوقوف آدمی میں نے جو حوالہ دیا ہے اس پر بات کرو تم تو اس فورم سے بھاگ لے تھے برقے والی سرکار کی طرح مجھے کوئی خوشی ہوتی ہے نہ غم تم جو مرضی تھریڈ بناؤ پر تم حق کی بات نہ سن سکتے ہو نہ کر سکتے ہو اب آجاؤ اسی تھریڈ پر مجھے بتاو کے میں نے کیا غلط حوالہ دیا ہے میں تماری مزید تسلی بھی کر دوں گا جھوٹے حوالے دیتے ہو جس کی روایت ہے وہ تو بیچارے مسلمان ہی فتح مکہ کے بعد ہوے تھے تم نے جھوٹ بولا تھا اور یہ آیات کب نازل ہوئی تھی یہ بھی تم کو نہیں پتا ہے http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?243807-اگر-س†تˆ-را…-کافر-†ہŒں/page4&p=2226348#post2226348
 
Last edited:

hans

Banned
Can't say about iran or Saudi ... but in Pakistan shia r harassed at work.

I see this all the time.
 
اداس ساحل

MPA (400+ posts)
آپ حضرات شیعہ ملک اور سنی ملک میں حاصل ہونی والی مذہبی آزادی کی مثالیں دے رہے ہیں اور میں یہ کہتا ہوں کہ عیسائی ممالک میں مسلمانوں کو فرقہ سے بالاتر ہوکر سب سے ذیادہ مذہبی آزادی حاصل ہے
 
My brother ... if your name has SYED or any other identity proving you to be SHIA, then the Saudi Job visa/permits are impossible to acquire. They do not allow you to enter and serve their country .. What to talk about the declared shias in Saudi? Its the same as in Behrain but in Saudi, they do not allow to protest openly and there are very few shias, others do not disclose their identity in Saudi because of fear.

In Behrain they did it ultimately...