Iran shoots down US drone as missile strike in Saudi Arabia raises tensions

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
I was looking at some future projections of GDP. I noticed that according to Standard Chartered, India is expected to surpass USA in total GDP in 2020s and become second largest economy after China. By 2030 their total PPP GDP will be 50% higher than USA.

By 2040, their GDP per capita will be double that of Pakistan. Imagine that there was a time when Pakistan's GDP was consistently higher than India. For these reasons India is fast becoming a heavy weight and Pakistan is staying stagnant.


This is true - From pure technical perspective, we may be at par with them but where we lack is management side of the business. Our Indian friends have surpassed even goras in that field.
Living abroad for two decades, I've observed that we Pakistanis are very vocal about our internal political conflicts and disgrace each other including army, judiciary, questioning their patriotism etc, even in the presence of other nationalities however I yet have to see/hear from a single Indian (except sikhs) criticizing their institutions or politicians (may be I have to expand the circle of my Indian friends for that matter. :-) ). They always use the "well left" technique if anyone ask them issues related to minorities in India. And I truly admire their patriotism - it doesn't mean that we are less patriot but I guess we are just more vocal :-)
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

تم مجھے بتا رہے ہو کے میں ایرانیوں کا زیادہ وفادار ہوں اپنے ملک کے سامنے تو نجس انسان اس فورم پر تم نے جتنے تھریڈ افغانیوں کے لیے بناے ہیں کوئی میرے تھریڈ بھی ہوں تو سامنے لاؤ ؟ جو تم ہرگز نہیں لا سکتے تمارے کو ویڈیو بھیجی اس کا کوئی جواب نہیں بے شرم لوگو تم لوگ شیعہ کی دشمنی میں یہود نصارا کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے خوش ہوتے ہو اور پھر لوگوں کو گمراہ کرتے ہو
اس بات کا فیصلہ ایران کرے گا کے اس نے کب اور کس وقت جنگ لڑنی ہے نہیں لڑنی امریکہ ایک بات اچھی طرح جانتا ہے کے ایرانی قوم افغانی بھگوڑوں کی طرح کی فوج نہیں ہے جن کا لیڈر خود فرار ہو گیا تھا اور بعد میں اس کی لاش بھی نہیں ملی
تم اس ملک کے کب سے وفادار ہو گئے ہو خارجی انسان نما جانور ؟ تم لوگوں نے اس ملک کے اندر خود کش حملوں کے ذریے اس ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اس ملک کو ہم نے بنایا تھا اس پر پیسہ ہمارا لگا تم خنزیر لوگ تو کانگریسی پنڈتوں کے ساتھ بیٹھے تھے اسی لیے تم اس ملک کو تباہ کرنے پر تلے ہو کیوں کے یہ ایک شیعہ کا بنایا ملک ہے اس ملک کی بنیادوں میں ہمارا خون پسینہ سرمایا سب کچھ ہے ہم آل سود کے حرام کے پیسوں پر پلے ہوے نہیں ہیں تم لوگوں نے اہلسنت کی مساجدوں پر قبضے کر کےے عوام کو بہت گمراہ کر لیا اب آل سود کے ساتھ ساتھ تم لوگوں کا بھی سورج غروب ہونے کو ہے ہم حسینی ہیں جنہوں نے القاعدہ دایش سب کو شکست دی اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے


اگر اآپ یہ کہو کہ اپ نے کبھی ایرانی حمایت میں پوسٹ نہیں کی تب تو آپ کی بات میں وزن ہو گا، ورنہ اس حوالے سے، پوسٹ اور تھریڈ میں کوئی خاص فرق نہیں۔جہاں تک افٖغانستان پر تھریڈ بنانے کا تعلق ہے تو الحمد لللہ میں نے شام عراق افغانستان وغیرہ کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے، اس میں کیا غلط ہے؟ میں تو ایران کی حمایت میں بھی تھریڈ بنانے کو تیار ہوں، مگر ایرانی ملا سوائے بیان بازی کے کچھ کرتے ہی نہیں۔ اور نہ ہی آپ کے پاس اپنی دشمنی کو ثابت کرنے کے لئے سوائے بیان بازی کے اور کچھ ہے۔ ہاں جس دن ایران امریکا کے سو پچاس فوجی مار دے، اس دن ضرور مجھے قوٹ کرنا، ورنہ گیدڑ بھھبکیاں تو پچھلے تیس سال سے سن رہے ہیں۔
حب الوطنی کا پتا کسی امتحان کے وقت ہی لگتا ہے، اور یمن میں فوج بھجوانے سے لے کر سعوی شہزادے کے دورے تک ہر امتحان میں اپ لوگوں نے یہ ثابت کیا کہ آپ کوپاکستان سے زیادہ ایران مفادات ذیادہ عزیز ہیں۔
انڈیا نے گزشتہ ستر سال سے کشمیر پر قبضہ کر رکھا ہے، اور ستر اسی ہزار سے زائد لوگوں کو شہید کیا ہے۔کیا آپ کسی ایک ایسی شیعہ تنظیم کا نام بتا سکتے ہو جس نے کشمیر میں مظلوم مسلمانوں کے لئے ہتھیار اٹھائے ہوں۔جب کہ دوسری طرف ایک ظالم ڈکٹیٹر کی حکومت بچانے کے لئے انڈیا پاکستان افغانستان وغیرہ سے ہزاروں شیعہ ایرانی سرپرستی میں لڑے اور مردار ہوئے ہیں۔
 
Last edited:

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


48128192893_fb4455a9ae_b.jpg



حقیقی مسائل کا سامنا اور مثبت حل تلاش کرنے کی بجائے ایران شرمندگی سے بچنے کیلئے جھوٹی معلومات پھیلانے پر تکیہ کرتا ہے۔





شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ایرانی ملا کے ڈرامے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔حالات و واقعات بتا رہے ہیں کہ صہیونی طاقتوں نے ایران کو ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ کر لیاہے، اور اب اس قسم کے ڈراموں کا مقصد ایران کو ایٹمی دھماکے کرنے کا جواز فراہم کرنا ہے۔



شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

گزشتہ ايک برس کے دوران امريکی حکومت کی جانب سے ايران کے خلاف لگائ جانے والی پابندياں اور قدغنيں اس بات کا واضح ثبوت ہيں کہ ہم خطے ميں ايرانی عزائم کو روکنے کے ليے ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ ايرانی حکومت پر ان ان پابنديوں کے فعال اثرات حقيقت ہيں جو اعداد وشمار کی روشنی ميں اس تاثر کو غلط ثابت کرتے ہيں کہ امريکی حکومت کسی بھی طور يہ چاہے گی کہ ايران ايک ايٹمی قوت بن جاۓ۔

يہ پابندياں ايرانی حکومت کو محبور کريں گی کہ وہ اپنی مکروہ کاروائيوں کو ترک کر دے اور ان قدغنوں سے ايران پر واضح ہو جاۓ گا کہ اس کے غلط اقدامات اب اس کے حق ميں منافع بخش نتائج کے ضامن نہيں ہيں۔ اس کے نتيجے ميں ايرانی حکومت اور اس کے علاقائ سہولت کاروں کو تنبہيہ کر دی جاۓ گی۔ اور اہم بات يہ ہے کہ ان اقدامات کے ذريعے غير قانونی دہشت گردی اور ايٹمی پھيلاؤ کے ضمن ميں کی جانے والی کاروائيوں اور حوالے سے عالمی سطح پر معاشی وسائل کی ترسيل کو روکنا ممکن ہو سکے گا۔

ايرانی حکومت کو ايٹمی قوت بننے سے روکنے کے ليے امريکی عزم اور ارادے کا ايک اور ثبوت پيش ہے۔

امريکی حکومت نے آج ايران، بيلجيم، اور چين ميں 12 ايسے عناصر اور افراد کی شناخت کر کے انھيں نامزد کيا ہے جو ٹی ای ايس اے (ايران سينٹری فيوج ٹیکنالوجی کمپنی) کی ايٹمی ٹيکنالوجی کے پھيلاؤ کے حوالے سے مختلف کاروائيوں ميں ملوث پاۓ گۓ ہيں۔

ايگزيٹو آرڈر نمبر 13382 کے تحت اعلان کردہ نامزدگياں بڑے پيمانے پر تبائ پھيلانے والے ہتھياروں اور ان کی ترسيل سے متعلق نظام کے پھيلاؤ کے ليے ذمہ دار افراد اور ان کے ساتھيوں کو ٹارگٹ کرتی ہيں۔ اس اعلان کے بعد نا صرف يہ کہ امريکہ کے اندر ان کے تمام اثاثے فوری طور پر منجمند کر ديے جائيں گے بلکہ نامزد کردہ افراد اور عناصر امريکی معاشی نظام تک رسائ حاصل نہيں کر سکيں گے اور ڈبليو ايم ڈی کے پھيلاؤ کے ذمہ دار کے طور پر ان کے کوائف کی بھی آن لائن تشہير کی جاۓ گی۔

امريکہ حاليہ دنوں ميں ايرانی حکومت کی جانب سے حساس ايٹمی کارائيوں ميں وسعت کی شديد مذمت کرتا ہے، ان کاروائيوں ميں "لو انرچڈ يورينيم" کے ذخائر ميں اضافے اور 76۔3 فيصد کی سطح سے اوپر يورينيم کی افزائش بھی شامل ہيں۔ اس وقت ايران کے پاس ايسی معقول وجہ نہيں ہے کہ وہ اپنے ايٹمی پروگرام کو وسعت دے، ماسواۓ اس کے کہ واضح طور پر ان حربوں سے عالمی برادری کو دھمکايا جا سکے۔


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov


http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
اب امریکا اپنی سوپر پاوری کا بھرم رکھنے کے لئے کوئی پھس پھسی سی کاروائی کرے گا۔جنگ کے بادل گہرے ہوں گے۔ہو سکتا ہے کہ چھوٹی موٹی چھڑپ ہو جائے، اور اس کے بعد بڑی طاقتیں، یورپی یونین، جاپان، روس چین وغیرہ بیچ بچائو کروانے آ جائیں گی(اور کچھ نہیں تو امریکی کانگریس سد سکندری بن کر پیچ میں آ جائے گی)، اور ساری دنیا اپنا پسینہ پونچھے گی کہ شکر ہے جنگ نہیں ہوئی۔امریکا موجودہ کشمکش کا اختتام ایسے کرے گا کہ ساری دنیا ایران کو حق پر سمجھے گی،اور جب ایران بعد میں ایٹمی دھماکے کرے گا، تو اسے ایک قدرتی ردعمل سمجھا جائے گا۔(یاد رہے یہ روس، چین ، امریکی کانگریس وغیرہ اس وقت بھی موجود تھے، جب امریکا عراق لیبیا پر جھوٹے بہانوں چڑھائی کر رہا تھا)۔
ہاد رہے یہ امریشیعی اتحاد کی پلاننگ ہے، اگر خدا کی مرضی اس سے مختلف ہوئی، تویہودو نصاری کی چالیں الٹی پڑ جائیں گی۔
خدا سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، اور کفریہ فوجوں کو نیست و نابود کر دے، اور جو لوگ خود کو مسلمان کہہ کر اعلانیہ یا خفیہ طور پر امریکا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، اور مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے دے، اور اگر ہدایت ان کی قسمت میں نہیں، تو پھران کا انجام بھی کفار کے ساتھ ہی کر دے۔
آمین



شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



وزیر خارجہ پومپئو کی جانب سے ایران پر جوہری پابندیوں کی تجدید


وزیر خارجہ پومپئو نے ایرانی حکومت کے جوہری پروگرام کے خلاف پابندیوں کی تجدید کی ہے۔ اس اقدام سے ایران کے سول جوہری پروگرام کی نگرانی برقرار رکھنے، جوہری پھیلاؤ کے خدشات محدود کرنے، ایران کو کم وقت میں جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کے حصول سے روکنے اور اسے جوہری پھیلاؤ کے حوالے سے حساس تنصیبات دوبارہ فعال کرنے سے باز رکھنے میں مدد ملے گی۔

دنیا میں ریاستی سطح پر دہشت گردی کا سب سے بڑا معاون ملک بدستور اپنے جوہری پروگرام کو عالمی برادری کو دھمکانے اور علاقائی سلامتی کے لیے خطرات پیدا کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ ایران کی جوہری اسلحے تک رسائی کی تمام راہیں روکنے اور اس کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے اپنے تمام تر سفارتی و معاشی ذرائع استعمال کرنے کے عزم پر پوری طرح کاربند ہے۔ جب تک ایرانی حکومت سفارت کاری کو مسترد کرتی اور اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دیتی رہے گی اس وقت تک اس پر معاشی دباؤ اور سفارتی تنہائی میں بھی شدت آتی رہے گی۔


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov


http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/