Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
بيرون ملک پاکستانيوں کو صوبہ خيبر پختونخواہ ميں زبردست قسم کي سرمايہ کاري کرني چاہئے تاکہ صوبہ خيبر ميں زيادہ سے ذيادہ ترقي وروزگار کے مواقع پيدا ہوں خصوصا بجلي کي پيداوار بڑھانے ميں ساري توجہ مرکوز کرني چاہئے تاکہ يہاں کي لوکل صنعتيں چلنے لگيں اور عوام کو سستي بجلي مل سکے