Interesting Hue & Cry Over Syria In Western Media and Misunderstandings Among Average Pakistanis

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوریت تو ہر حال میں بہتر ہیں طالبان ٹائپ حکومت سے ، لیکن صرف اگر عوام خود جدو جہد کرے باہر سے کوئی پٹی نہ پڑھائے
(افغانستان ہی میں نہیں عراق، مصر اور لیبیا میں بھی (اگر جمہوریت ہو تو

خلوص نیت کے ساتھ یہی جذبہ شام کے بارے میں بھی رکھیں. امریکہ شام کو بھی جلد از جلد اس کا کرزئی، المالکی یا العابدی عطا کرے، آمین
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

نہیں ایسا نہیں ہوا ، یہاں واقعی پٹن نے ایسا نہیں ہونے دیا ، پلان تو یہی تھا امریکہ کا ، روس نہ ہوتا تو شام کے ساتھ بھی یہی ہونا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں ایسا نہیں ہوا ، یہاں واقعی پٹن نے ایسا نہیں ہونے دیا ، پلان تو یہی تھا امریکہ کا ، روس نہ ہوتا تو شام کے ساتھ بھی یہی ہونا تھا
اور اپ یہی چاہتے ہیں جمہوریت نہیں. اسد طالبان کے مقابلے میں بہت اچھا جو ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اور اپ یہی چاہتے ہیں جمہوریت نہیں. اسد طالبان کے مقابلے میں بہت اچھا جو ہے

اسد طالبان سے بہت اچھا تھا جب تک عرب بہار کے نام پر اسکے خلاف بغاوت نہیں کروائی گئی
آج سعودی عرب میں بغاوت ہو جائے ، وہ بھی اسی طاقت سے کچلیں گے ، اتنے ہی بندے مریں گے اور آپ ساتھ بھی دیں گے ، وہ علیحدہ بات ہے نہ غیر ملکی میڈیا کو کوریج کی آزادی ہوگی نہ یہ مغربی میڈیا کے ایجنڈہ پر ہوگا کیونکہ سعودی خاندان امریکہ کے اپنے حق میں ہے ، تھوڑا سے فرقوارانہ سوچ الگ رکھ کر سوچیے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسد طالبان سے بہت اچھا تھا جب تک عرب بہار کے نام پر اسکے خلاف بغاوت نہیں کروائی گئی
آج سعودی عرب میں بغاوت ہو جائے ، وہ بھی اسی طاقت سے کچلیں گے ، اتنے ہی بندے مریں گے وہ علیحدہ بات ہے نہ غیر ملکی میڈیا کو کوریج کی آزادی ہوگی نہ یہ مغربی میڈیا کے ایجنڈہ پر ہوگا کیونکہ سعودی خاندان امریکہ کے اپنے حق میں ہے ، تھوڑا سے فرقوارانہ سوچ الگ رکھ کر سوچیے

بغاوت صرف شام میں نہیں ہوئی مصر، لیبیا میں بھی ہوئی یمن میں بھی. وہاں قبول ہے، صرف شام ہی قبول نہیں. مصر میں تو عجیب ہی تماشا ہوا مرسی قبول نہیں سیسی قبول ہے. واہ رہے جمہوری چمپئن اور جمہورو

ماشا الله، ملکوں ملکوں سنیوں کو بہار کی آگ میں جھونک کر شیعہ کے قریب ہونے کے ناطے اسد کے حامی فرقہ وارانہ سوچ سے الگ رہ کر سوچنے کے مشورہ دینے لگے

بہار نے سعودیہ کا رخ کیا تب آپ سمیت بہت سو کا رخ بھی بدل جائے گا. جنتا خون خرابہ ہو سو ہو جمہوریت آنی چاہے. آہ، سعودیہ کے حکمران شیعہ نہیں ہیں
 
آپ نے مصر کی مثال خود ہی دے دی ، بات ایک ہی ہے ، جو امریکہ کے سامنے جھکے ، پھر چاہے وہ ڈکٹیٹر ہی کیوں نہ ہو امریکہ کو قبول ہے ، قذافی نہیں پسند تھا ہٹا دیا ، مورسی نہیں پسند تھا ہٹا دیا ، صدام جب تک ٹائوٹ تھا برداشت تھا جب پر نکالے مار دیا ، ، ایک ہی پالیسی ہے امریکہ سے وفادار رہو تو تمہاری ڈکٹیٹرشپ بھی برداشت ہے ، نہیں تو تمہاری جمہوریت بھی نہیں چلنے دی جائے گی ، بشار سیدھا روس کا یار تھا وہ برداشت کیسے ہوتا لیکن یہاں گیم الٹی پڑ گئی
 
طالبان پسند نہیں تھے ہٹا دئیے آپ کو بھی پسند نہیں تھے. آپ نے بھی سعودیہ کی طرح امریکہ کے پلڑے میں وزن ڈالا. جنہیں طالبان پسند نہیں تھے انھے صدام اور قذافی بھی پسند نہیں تھے. اکثر و بیش کو مرسی بھی پسند نہیں آیا. اپ کو اسد پسند ہے. روس ہی نہیں ایران کو بھی. آپ کی گیم سیدھی ہے آپ کو اسی سے غرض ہے
 
Back
Top