atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
(افغانستان ہی میں نہیں عراق، مصر اور لیبیا میں بھی (اگر جمہوریت ہو توجمہوریت تو ہر حال میں بہتر ہیں طالبان ٹائپ حکومت سے ، لیکن صرف اگر عوام خود جدو جہد کرے باہر سے کوئی پٹی نہ پڑھائے
خلوص نیت کے ساتھ یہی جذبہ شام کے بارے میں بھی رکھیں. امریکہ شام کو بھی جلد از جلد اس کا کرزئی، المالکی یا العابدی عطا کرے، آمین