بھارتی ادارکار شان کی معمولی سی تنقید کو برداشت نہ کر پائے اور انہیں ٹویٹر پہ کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ ہوا کُچھ یوں کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم " دی لائن کنگ " جو دراصل ہالی ووڈ کی ہندی ڈبنگ ہے، کا ٹریلر ٹویٹ کیا اور اس پہ اپنی رائے کا اظہار کرنے پر پاکستانی ادارکار شان شاہد پہنچ گئے۔
شان شاہد کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان نے اس تاریخی فلم پہ ہندی ڈبنگ کرکے کوئی اچھا کام انجام نہیں دیا اور نہ ہی انہوں نے شیر کے کردار کے لیے آواز نکالنے کے لیے خاص کوشش کی ہے۔
اس رائے پر شاہ رخ خان کے فینز نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور یہ سلسلہ اتنی شدت اختیار کر گیا کہ کُچھ فینز گالیاں تک بکنے پہ اتر آئے اور شان کو آڑے ہاتھوں لیتے رہے۔ سب سے بڑی جمہوریت کی علمبردار ریاست بھارت کو سب سے پہلے اپنے لوگوں میں تحمل اور برداشت پیدا کرنے کے لیے سوچنا چاہیے۔