CanPak2
Minister (2k+ posts)
بھارتی سفارت کار کی گرفتاری کے بعد بھارت ا
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]بھارتی سفارت کار کی گرفتاری کے بعد بھارت اور امریکامیں تناوٴ [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: right"] Print Version[/TD]
[TD="align: right"]December 17, 2013 - Updated 1720 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2"]نئی دہلیبھارتی نائب قونصلرکی امریکامیں گرفتاری کے بعد بھارت اورامریکاکے درمیان تناوٴ بڑھ گیا ہے،بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی ایئرپورٹس پرامریکی سفارتکاروں کے پاسزمنسوخ، کردیئے گئے ہیں جب کہ بھارتی ایئرپورٹس پرامریکی سفارتخانے کیلئے آنیوالے سامان کی کلیئرنس بھی روک دی گئی ہے۔بھارتی وزیرخارجہ اوردیگرسیاستدانوں نے بھارت آنیوالے امریکی وفدکے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے رد عمل سامنے آیا ہے کہ امریکی سفارتکاروں اوران کے اہل خانہ سے مراعات واپس لی جارہی ہیں، اس مقصد کے لئے قونصل خانوں سے امریکی سفارتکاروں کے شناختی کارڈزاوراہل خانہ کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں ۔واضح رہے کہ بھارتی نائب قونصل جنرل دیویانی کھوبراگاڑے کو گھریلو ملازم کیلئے غلط دستاویزات اور غلط بیان کے ذریعے ویزا حاصل کرنے کے الزام میں نیویارک میں گرفتار کیا گیا تھا۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=130707
[TABLE="width: 500, align: center"][TR]