Imran Minus Mission

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Niazi and his pathetic dumb bitches aren't even half man enough to own up to their own sh*t. What a joke!


Youthees harassing the family of pro PTI general, CC Lahore...


https://twitter.com/x/status/1656947768764649474
اس کی حقیقت اس وقت پتہ چلے گی جب سی سی ٹی وی فوٹیج شئیر کی جائے گی

ان ویڈیوز میں کچھ جزباتی نوجوان نظر آرہے ہیں، جو ایک عوامی لیڈر کے ساتھ زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے نکلے تھے

اگر یہ سب قصور وار بھی ہوں تو ان کی سزائیں پہلے ہی پوری ہو چکی ہیں، کیونکہ اس جرم کی سزا پانچ دس مہینے ہی ہوتی ہے

لیکن ڈرامہ یہ تھا کہ پلان کرکے نیازی کو توڑ پھوڑ کرکے فوج کے ذریعے پکڑا گیا عدالت سے تاکہ عوام غصے میں نکلے اور پھر اس کے بعد توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر نیازی کی پارٹی کو تباہ کیا جاسکے

لیکن عاصم یزید کو اس میں مکمل ناکامی ہوئی کیونکہ نیازی اس کے باوجود الیکشن جیت گیا