ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
Re: **Official Update Thread** - PTI's March 23rd 2013 Minar-e-Pakistan Jalsa (post all updates here)
بہتر تو یہی ہو گا کا آپ نیند کی گولیوں کا پھکا مار کر دو ،ایک دن کے لئے سو جائیں
ورنہ اس جلن اور حسد نے آپ کو بہت تنگ کرنا ہے
مجھے آپ سے ہمدردی ہے محترم
ایک ٹکٹ میں دو مزے
لطیفے سننے کے ساتھ ساتھ ناچ گانا فری
بلے وئی بلے جیوے جیوے پی ٹی آئی جیوے
جن کے کنسرٹ سننے کے لئے ہزاروں کی ٹکٹ خریدنی پڑتی تھی
اب مفت میں لائئو شو واوووو
بہتر تو یہی ہو گا کا آپ نیند کی گولیوں کا پھکا مار کر دو ،ایک دن کے لئے سو جائیں
ورنہ اس جلن اور حسد نے آپ کو بہت تنگ کرنا ہے
مجھے آپ سے ہمدردی ہے محترم