Imran Khan's All Six Speeches in Different Halqas of Lahore on 19.07.2018

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کل انیس جولائی کو چئیرمین خان نے لاہور میں مصروف ترین دن گزارہ

خان صاحب نے لاہور میں چھ مختلف مقامات پر مختلف حلقوں کا دورہ کیا اور جلسوں اور الیکشن ریلیوں سے دھواں دار خطاب کیا

اپنی تقاریر میں خان صاحب نے پاکستان بھر کے مسائل کے ساتھ ساتھ لاہور کے مسائل کو حل کرنے کا اپنا عزم دھرایا اور عوام کو یقین دلایا کہ نہ وہ انکا پیسہ لوٹیں گے نہ ہی منی لانڈرنگ کر کے بیرون ملک پہنچائیں گے

اس کے علاوہ خان صاحب نے سماء ٹی وی پر ندیم ملک کو انٹرویو بھی دیا

انشاءاللہ پچیس جولائی کو لاہور اپنی تاریخ بدلتے ہوئے ثابت کرے گا وہ چوروں کا ساتھ دینے کی بجاۓ انصاف کے ساتھ کھڑا ہو گا

ملاحظہ کیجئے عمران خان کا لاہور کے مختلف جلسوں سے خطاب

Imran Khan's Speech at NA-126 Liaquat Chowk Lahore on 19.07.2018

PTI Candidate: Muhammad Hammad Azhar

Imran Khan's Speech at NA-133 Akbar Chowk Jalsa on 19.07.2018

PTI Candidate: Ijaz Chaudhry

Imran Khan's Speech at Na-135 Thokar Niaz Baig Jalsa - Part 1 on 19.07.2018

PTI Candidate: Malik Karamat Ali

Imran Khan's Speech at Na-135 Thokar Niaz Baig Jalsa - Part 2 on 19.07.2018

PTI Candidate: Malik Karamat Ali

Imran Khan's Speech at NA-136 Raiwind Jalsa Lahore on 19.07.2018

PTI Candidate: Malik Saad Ali

@mubarik Shah @seeker012 @AAA101 @desan @chandaa @Annie @araein @cestmoi246 @LeezaKhan @HK Scientist @Salma Khan @shahzadi mughal @1mr4n @jadoon437 @sensible @Okara @insaf-seeker @THEMUSLIM @The Pakistani @The Revolutionist @TheYouth2 @Saboo @ifteeahmed @Missfit @Two Stooges @NAWAZNOORA @Citizen X @Ocean 7 @chappoo @frenes @EngrHaseebShahid @Foreigner @kaptaan @PTI-Zindabad @PTICaptain @P4K12TANI @Pakistan2017
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
PTI Jalsa at NA-132 Thokar Kahna Lahore

PTI Candidate: Chaudhry Muhammad Mansha Sandhu

37417904_2100297186909001_4646199057063084032_n.jpg

37388587_2100297013575685_3201731113659662336_o.jpg

37369667_2100297020242351_6209672856247205888_o.jpg

37399835_2100297216908998_1764362304519929856_o.jpg
37400796_2100297060242347_752483359795445760_n.jpg

37422457_2100296893575697_2964483893392048128_o.jpg
37404739_2100297300242323_1308714266378895360_o.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشدکی اپنے حلقے این اے ١٢٥ میں پریس کانفرنس
Dr Yasmine Rashid's Press Conference in NA-125 Lahore on 19.07.2018

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Where does this 68 years old man gets energy from?
Thank you Mr. Khan toiling for us!
We owe this guy our lives!!!

آپ کا جذبہ ، جنون، ولولہ اور غیر مشروط ساتھ ہی وہ چیز ہے جو خان صاحب کو کھڑا کئے ہوۓ ہے

جس کے پاس آپ جیسے بے لوث لوگ موجود ہوں وہ نہ کبھی تھکتا ہے نہ ہی ہار مانتا ہے

انشاءاللہ یہ جذبہ ہی نیا پاکستان بنائے گا
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
5 days to go :love:

Today I was able to convince one of my hard core patwari uncle with his family to vote for PTI!

زبردست ماشاللہ

ایک ایک ووٹ قیمتی ہے

آج میرے ایک انصاف دوست نے مجھ سے کہا تم کیوں اتنا دماغ کھپاتے ہو، کبھی وٹس ایپ پر لوگوں کو قائل کرنے میں لگے رہتے ہو کبھی فورم پر تھریڈز لگا رہے ہوتے ہو اور کبھی فون پر پاکستان میں لوگوں کی منتیں ترلے کرتے رہتے ہو ، اپنی روٹین ٹھیک کرو ، یہ لانگ رن کے لئے ٹھیک نہیں

میں نے کہا پگلے یہ تو کچھ بھی نہیں، نیا پاکستان بننے کے بعد سب سے بڑا بینیفشری میں ہی ہوں گا ، مجھے ہی اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کا موقع ملے گا ، میں اپنے ملک میں مزے کی زندگی گزاروں گا ، ذرا سوچو جو بائیس سال سے میرے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے اسے تو کچھ حاصل نہیں ہونا ، میں تو پھر بھی خود غرض ہو کے اپنا فائدہ سوچ کے یہ سب کرتا ہوں جبکہ وہ میرے فائدے پر اپنی زندگی تباہ کر چکا ہے ، اپنے بچوں سے دور ہو چکا ہے

کئی وزیراعظموں سے زیادہ عزت اور شان سے وہ جیا ہے ، بس یہ تو اپنی ضد ہے کہ اسے اس کرسی پر ضرور بٹھانا ہے

میں نے کہا ایک دفع خان وزیراعظم پاکستان بن جائیں پھر بے شک مجھے حلف برداری کی تقریب کے بعد ہی موت آ جائے غم نہیں ہو گا
 
c'estmoi

Very true! In my own experience, most of the time when I try to convince someone, their counter argument is either 'he is yahoodi agent' or 'he is taliban khan' or 'he is a womanizer' etc which makes it easy for me to convince them because they give me an easy pitch to play on. They never say Khan is corrupt, murderer, looter etc otherwise that would be hard to defend. :)
 
Last edited:

Back
Top