Imran Khan with his wife at baba Fareed’s Mazaar - Doing Sajda?

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
It is fact .....
اسی چیز کو روکا گیا ہے کہ نفس کا غلام نہ بنو
یہ نہی کہ جیسی ملی اسی کے رنگ میں رنگ گئے

کتنی کمزور پرسنیلٹی ہے اصل میں
اب یہ نہی پتہ کہ تم ن لیگ کے ہو گے
لیکن خان اپنا خود دشمن ہے

جیسا کہ میں نے پہلے کہا میں پی ٹی آئی کا پٹواری ہوں لیکن میں اس عمل کی سخت مذمت کرتا ہوں. خان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

.جہاں تک سیاست کا تعلق ہے میں خان کو %100 سپورٹ کرتا ہوں کیوں کہ خان کرپٹ نہیں ہے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ میں نے پہلے کہا میں پی ٹی آئی کا پٹواری ہوں لیکن میں اس عمل کی سخت مذمت کرتا ہوں. خان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

.جہاں تک سیاست کا تعلق ہے میں خان کو %100 سپورٹ کرتا ہوں کیوں کہ خان کرپٹ نہیں ہے

Same here, i also don't like this action but i support khan 100% in politics...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسا کہ میں نے پہلے کہا میں پی ٹی آئی کا پٹواری ہوں لیکن میں اس عمل کی سخت مذمت کرتا ہوں. خان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

.جہاں تک سیاست کا تعلق ہے میں خان کو %100 سپورٹ کرتا ہوں کیوں کہ خان کرپٹ نہیں ہے
کرپٹ نہی بس ایک چھوٹی سے خامی ہے
:Dمنڈا گنڈے کھاندا اے کدی کدی

میں بھی سپورٹ کرتا ہوں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
that is really not what a Sajda looks like...one of his knees isnt even touching the floor.....
 
sthands

Councller (250+ posts)
:D:D:D:D Waisey london apts motorway commission ke baad hi benay thaaaayyy... :D:D:D:D:D

Atomic blast ke barey mein to sarooon ko peta haaai ke kis ne kerwayyy thaaayyyy..... :D:D:D:D:D

Aur Nawaz Sharif and family ki billions dollars properties ka bhi yaaaar zikar ker loooo, which they looted from pakistan

یار میں نواز شریف کا ووٹر نہیں لیکن میں تعصب بھی نہیں رکھتا اور نہ پی ٹی آئ کے جھوٹے پروپگنڈوں سے متاثر ہونے والوں میں سے ہوں جس نے جو کیا ہے اس کو مانتا ہوں نواز شریف نے اگر پروپرٹی بنائی ہے تو اس کرپشن کا کوئی ثبوت کیوں نہیں اس طرح کی پراپرٹیز تو سب سیاسی لوگوں کی ہیں اس کا نام کیوں نہیں لیتے
 
sthands

Councller (250+ posts)
کرپٹ نہی بس ایک چھوٹی سے خامی ہے
:Dمنڈا گنڈے کھاندا اے کدی کدی

میں بھی سپورٹ کرتا ہوں

ابھی بندر کو استرا نہیں ملا ہے جب حکومت ملے گی تو پھر دیکھینے کیا گل کھلایے گا
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں نواز شریف کا ووٹر نہیں لیکن میں تعصب بھی نہیں رکھتا اور نہ پی ٹی آئ کے جھوٹے پروپگنڈوں سے متاثر ہونے والوں میں سے ہوں جس نے جو کیا ہے اس کو مانتا ہوں نواز شریف نے اگر پروپرٹی بنائی ہے تو اس کرپشن کا کوئی ثبوت کیوں نہیں اس طرح کی پراپرٹیز تو سب سیاسی لوگوں کی ہیں اس کا نام کیوں نہیں لیتے

Aaaap ke kids ke account se billion $ nikaaaal aaaatey hein,, then u r supposed to provide the proof that you made money with legal means...

Same in western countries, if you have even 100,000 $ in your account then you need to provide the proof that from where this money came, otherwise that will be considered a illegit money...
 
sthands

Councller (250+ posts)
If you want to play personal life then do you want me to discuss about maryam, asma, hamza, shehbaz, nawaz personal life tooo.... :D:D:D:D

I have no time to argue with you with your baseless propaganda i am discussing only facts;)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی بندر کو استرا نہیں ملا ہے جب حکومت ملے گی تو پھر دیکھینے کیا گل کھلایے گا
جیسے استرا ملے گا ویسے ہی واپس بھی لے لیا جاۓ گا
باندر اوتھے دا اوتھے
 
sthands

Councller (250+ posts)
Aaaap ke kids ke account se billion $ nikaaaal aaaatey hein,, then u r supposed to provide the proof that you made money with legal means...

Same in western countries, if you have even 100,000 $ in your account then you need to provide the proof that from where this money came, otherwise that will be considered a illegit money...

Please stay on the topic do not try to run in the jungle
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی بندر کو استرا نہیں ملا ہے جب حکومت ملے گی تو پھر دیکھینے کیا گل کھلایے گا

اگر اس بندر نے کوئی گل کھلایا تو سب سے پہلے میں اس کے خلاف ہو جاؤں گا لیکن ایک دفعہ ضرور آزمانا چاہئیے دوسروں کو اتنا آزمایا
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی بندر کو استرا نہیں ملا ہے جب حکومت ملے گی تو پھر دیکھینے کیا گل کھلایے گا
Phir kya dou sajday keray ga..........abb ker lya tou ab kya uss ko phansi per charhana hai
 
Back
Top