Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan directs CM KPK Pervaiz Khattak to announce Public Holiday on Iqbal Day in KPK province
کتنی مزدوری بنی اس چول کے مارنے کی ؟
گنجے تو بھگت سنگھ کو بھی آزادی کا ہیرو ماننے کو تیار ہو رہے ہیں
او چھوٹے ، چھٹی کر
اچھا سر جی
کیا ہمارے وزیر اعلیٰ خود مختار نہی ہیں ؟
امریکہ کی غلامی کا تو بہت رونا روتے ہیں ، خود اپنے بندے غلام رکھے ہوے ہیں
اس قوم کا کوئی حال نہی ہے
کتنی مزدوری بنی اس چول کے مارنے کی ؟
گنجے تو بھگت سنگھ کو بھی آزادی کا ہیرو ماننے کو تیار ہو رہے ہیں