Imran Khan @ SKMCH Iftar Dinner At Serena Hotel, Islamabad - 30th June 2015

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے سوال کا جواب: اگر میں جھوٹا ہوں تو ہوٹل کے بل اور ڈونیشن جو اکھٹی ہوئی وہ بتا دو۔


دوسرے سوال کا جواب: جب جلسہ ہو سکتا ہے تو ڈنر کے لئے چار ٹینٹ نہی لگ سکتے ؟
اور اس سے لاکھوں روپے بچ سکتے ہیں۔


:lol::lol::lol::lol:

کوئی حال نہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے نواب اور مگر مچھ ایک ساتھ فورم پر نہیں رہے گے ، ایک کی رہائی نزدیک آتی ہے تو دوسرا جیل بھیج دیا جاتا ہے

دونوں ہی جانباز ہیں ، مطلب جان دے دیتے ہیں باز نہیں آتے

:lol:
 

Back
Top