aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے سوال کا جواب: اگر میں جھوٹا ہوں تو ہوٹل کے بل اور ڈونیشن جو اکھٹی ہوئی وہ بتا دو۔
دوسرے سوال کا جواب: جب جلسہ ہو سکتا ہے تو ڈنر کے لئے چار ٹینٹ نہی لگ سکتے ؟
اور اس سے لاکھوں روپے بچ سکتے ہیں۔
:lol::lol::lol::lol:
کوئی حال نہیں