Imran Khan should be punished for destroying Pakistan!

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس سوزوکی کمپنی نے بھی ایک ہی بائیک سٹکر بدل بدل کر سیم ڈیزائن کے ساتھ کتنی دہایوں تک بھیچی ہے پاکستانی عوام کو سٹیکر چینج کرو بس باقی کوالٹی مزید گرا دو اور مارکیٹ میں نئے ماڈل کے نام سے مہنگے داموں بیچ دو اس کی مہران کار کا ہی اندازہ لگا لیں ایک ہی کار کتنی سالوں قیمتیں بڑھا بڑھا کے پورے پاکستان کو بیچتی رہی ہے یہ کمپنی اور فضول ترین گاری کسی قسم کی کوئی تبدیلی یہاں تک کے ڈیزائن تک تبدیل نہیں کرتے تھے بہت اجارہ داری قائم کر رکھی تھی اس کمپنی نے ہلکہ سا نقصان کا دور شروع ہوا تو لگے بھاگنے

انکے سارے پراڈکٹس فضول ٹین ڈبے ہوتے ہیں۔ انتہائی ہلکی گاڑیاں ہوتی ہیں۔۔ تھرڈ کلاس کمپنی ہے۔۔ مجھے تو سوزوکی کی گاڑی یوکے میں بھی نظر آ جائے تو میں منہ موڑ لیتا ہوں۔
 

Back
Top