That is Insulting ...... Cha Cha Bus Kurday . Kithay Yothi Khud Kashi na karun Lugun .
اس سوزوکی کمپنی نے بھی ایک ہی بائیک سٹکر بدل بدل کر سیم ڈیزائن کے ساتھ کتنی دہایوں تک بھیچی ہے پاکستانی عوام کو سٹیکر چینج کرو بس باقی کوالٹی مزید گرا دو اور مارکیٹ میں نئے ماڈل کے نام سے مہنگے داموں بیچ دو اس کی مہران کار کا ہی اندازہ لگا لیں ایک ہی کار کتنی سالوں قیمتیں بڑھا بڑھا کے پورے پاکستان کو بیچتی رہی ہے یہ کمپنی اور فضول ترین گاری کسی قسم کی کوئی تبدیلی یہاں تک کے ڈیزائن تک تبدیل نہیں کرتے تھے بہت اجارہ داری قائم کر رکھی تھی اس کمپنی نے ہلکہ سا نقصان کا دور شروع ہوا تو لگے بھاگنےیہ تو بڑا ٹھیک کام ہوا ہے۔ آئی ہیٹ دس کمپنی ۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|