darktangent
MPA (400+ posts)
نوروں کو چولیں مارنے کا ایک موقعہ مل گیا۔ بے چارے سارا دن دوستوں سے نون لیگ کو فالو کرنے پر بے عزت ہوتے ہیں۔ آج موقعہ مل گیا ہے۔ کوئی نہیں دل خوش کرو۔ ویسے ایسے لڑای جھگڑے عام سی بات ہے۔۔ ہر جگہ ہی ہو رہے ہوتے۔ پر نورو دل بہلا لو آج تم۔