Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
Being invited by Modi is izzat? It's just a political and diplomatic move. . Nothing izzat dar about it.اب بہانے بناؤ، منہ چھپاؤ۔ کیوں کہ اب سوائے بہانوں کے تم لوگوں کے پاس کوئی چیز نہیں گئی ہوئی عزت بچانے کے لیے۔
بے غیرت نیازی کو تو سری لنکا والے بھی حلف برداری میں نہیں بلائیں گے، سب جانتے ہیں یہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے، پاکستانی عوام کا نمائندہ نہیں۔