Imran Khan not invited for PM Modi's oath ceremony

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے نریندرمودی کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو نظر انداز کر دیا ۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رہنما نریندر مودی کے ایک بار پھر وزیر اعظم بننے کی تقریب میں پاکستان وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری جمعرات 30 مئی کو ہوگی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق مودی کی تقریب حلف برداری میں بنگلہ دیش، بھوٹان، میانمار، نیپال، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے سربراہان مملکت کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کرغیزستان کے صدر اورموریطانیہ کے وزیراعظم بھی تقریب میں مدعو ہیں۔

واضح رہے کہ بی جی پی نے چند روز قبل مکمل ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کی ہے اور نریندر مودی ایک بار پھر وزارت عظمی کے منصب پر براجمان ہونے کے لیے تیار ہیں جس کے لیے وہ الیکشن کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں، ان کی تقریب حلف برداری جمعرات کو منعقد ہوگی۔مودی کے ایک بار منتخب ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے انہیں فون کرکے مبارک باد دی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے ساتھ چلنے کی پیشکش بھی کی تھی۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/4050-1558897200
Greatttt good news
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
اب بہانے بناؤ، منہ چھپاؤ۔ کیوں کہ اب سوائے بہانوں کے تم لوگوں کے پاس کوئی چیز نہیں گئی ہوئی عزت بچانے کے لیے۔
بے غیرت نیازی کو تو سری لنکا والے بھی حلف برداری میں نہیں بلائیں گے، سب جانتے ہیں یہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے، پاکستانی عوام کا نمائندہ نہیں۔
Are you smoking weed
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
صاف ظاہر ہے تمہارے گرو کی ڈپلومیسی فیل ہو گئی ہے۔ ناکام وزیراعظم سے جتنی جلدی جان چھڑا سکتے ہو چھڑا لو۔ اس کھوتے سے بہتر کوئی گھوڑا تلاش کرلو۔ شاید اگلی بار مودی بلا لے۔
Who cares low iq charsee ? ?
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Who cares low iq charsee ? ?
ہاں تو اب اگلا فون کس کو کھڑکانا ہے؟ دیکھو شاید کسی دشمن ملک کے وزیراعظم کے گھر کوئی بے بی پیدا ہوا ہو، اس کو مبارکباد کا فون نہیں کرنا؟
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ٹوئیٹ کیا، فون بھی کیا، مگر بے غیرت کو پھر بھی نہیں بلایا۔ اب فون مت کرنا۔ اب پنکی صاحبہ کو بھیج دینا۔ شاید اگلی بار بلا لے۔
Iam so happy no world leader wants to go to hindu toilet cleaner cow urine drinker it will smelley n gundee budbu. Look at butcher of gujrat. Tu drugs laenaa kum kurr warna gaya tu
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو اب اگلا فون کس کو کھڑکانا ہے؟ دیکھو شاید کسی دشمن ملک کے وزیراعظم کے گھر کوئی بے بی پیدا ہوا ہو، اس کو مبارکباد کا فون نہیں کرنا؟
???Modi bhungee lucky he got a call from the GREATTT IMRAN KHAN yae toe iskee burahee hae mashallah. JAa suttaa luggaa bhung pee moron looser hindu
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
وہ سنی لیون کو بلائے یا وینا ملک کو، اس کی مرضی۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام تو یہ ہے کہ آپ کے مہاتما کی ایک بار پھر انٹرنیشنل بے عزتی ہو گئی۔
Thats good news really she is invited ubhh tv purr daekhoun gaa hindu girls are pretty. All muslim conquers used them goooood thoeraa strong genes infused?
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
صاف ظاہر ہے تمہارے گرو کی ڈپلومیسی فیل ہو گئی ہے۔ ناکام وزیراعظم سے جتنی جلدی جان چھڑا سکتے ہو چھڑا لو۔ اس کھوتے سے بہتر کوئی گھوڑا تلاش کرلو۔ شاید اگلی بار مودی بلا لے۔
oa KKAAFFFIIIRRRAAAAA TERE MAAAA DEE PHOOOOOOPEEE
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Why should they invite IK PM of Pakistan who with our valiant forces rubbed their faces in cow-dung. They should invite Bhagori and Mehrunnisa who can perform a belly-dance for her Hindu masters.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
ٹوئیٹ کیا، فون بھی کیا، مگر بے غیرت کو پھر بھی نہیں بلایا۔ اب فون مت کرنا۔ اب پنکی صاحبہ کو بھیج دینا۔ شاید اگلی بار بلا لے۔
It is normal practice to congratulate leaders after election victories.Countries set their differences apart sometimes.It is called diplomacy.Slaves of Nawaz dakoo will paint a different picture but this is expected from these jahils.
America has stated a trade war with China.America is supporting Taiwan,American naval ships deliberately sail through Taiwan straits.Despite this Chinese and American presidents still call each other.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
اب بہانے بناؤ، منہ چھپاؤ۔ کیوں کہ اب سوائے بہانوں کے تم لوگوں کے پاس کوئی چیز نہیں گئی ہوئی عزت بچانے کے لیے۔
بے غیرت نیازی کو تو سری لنکا والے بھی حلف برداری میں نہیں بلائیں گے، سب جانتے ہیں یہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے، پاکستانی عوام کا نمائندہ نہیں۔
HAR PAKISTANI KO ISI KA AGENT HONA CHAHIYA

HAMARAY MULK KE AGENCY HAI WE SHOULD PROUD OF OUR ISI

TUMHAI ITNA DARD KUO UTH RAHA HAI
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
tenor.gif
Roi jaa patwariyaa roi jaa, aab yehi tera naseeb hai
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
HAR PAKISTANI KO ISI KA AGENT HONA CHAHIYA

HAMARAY MULK KE AGENCY HAI WE SHOULD PROUD OF OUR ISI

TUMHAI ITNA DARD KUO UTH RAHA HAI
تم جیسوں کو چار ٹکے مل جاتے ہیں بوٹ پالشی کے، اس لیے تم ان کے اچھے اور برے کرتوتوں کی حمایت ہی کرو گے۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
تم جیسوں کو چار ٹکے مل جاتے ہیں بوٹ پالشی کے، اس لیے تم ان کے اچھے اور برے کرتوتوں کی حمایت ہی کرو گے۔

MAI TOU APNAY PALAY SAY 8 TAKAY DAI KAR BE ISI KE HAMAYAT KARU GA

BALKAY ZAROOR KARU GA ISI IS OUR LIFE AND WE ARE ISI

NAFRAT KARNAY AUR TANKEED KARNAY KE LIMIT HOTI HAI
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
MAI TOU APNAY PALAY SAY 8 TAKAY DAI KAR BE ISI KE HAMAYAT KARU GA

BALKAY ZAROOR KARU GA ISI IS OUR LIFE AND WE ARE ISI

NAFRAT KARNAY AUR TANKEED KARNAY KE LIMIT HOTI HAI
کہا ناں، تم جیسوں کی روزی روٹی لگی ہوئی ہے کسی نہ کسی طرح، بھائی چاچا ماما، اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرو گے تو بوٹ پالش کے علاوہ اور کیا سوجھے گا؟
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Kasam se! Krni hai! tou banda ass licking kare ya boot licking kare wo bhi mulk se mafroor lootairon ki jaise Munshi Dar! Hassan Nawaz, Hussain Nawaz (Gonglo Brothers), Showbaz Sharif, Damaad-e-Aala! ya convicted criminals ki jaise mariam zardari, ganja sharif...!! Boot polishing wo bhi apni Fauj ki wo tou mulk se ghaddari hui na! ? ? ?

BC Zehni Ghulam 10rs. ka easy load karwa k apni bund marwane aajaate hein rozaana idher! Chal Phut yahan se! Kutti daiya bacha! Bawaseer ki paidawaar! ??

کہا ناں، تم جیسوں کی روزی روٹی لگی ہوئی ہے کسی نہ کسی طرح، بھائی چاچا ماما، اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرو گے تو بوٹ پالش کے علاوہ اور کیا سوجھے گا؟
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
I

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے نریندرمودی کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو نظر انداز کر دیا ۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رہنما نریندر مودی کے ایک بار پھر وزیر اعظم بننے کی تقریب میں پاکستان وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری جمعرات 30 مئی کو ہوگی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق مودی کی تقریب حلف برداری میں بنگلہ دیش، بھوٹان، میانمار، نیپال، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے سربراہان مملکت کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کرغیزستان کے صدر اورموریطانیہ کے وزیراعظم بھی تقریب میں مدعو ہیں۔

واضح رہے کہ بی جی پی نے چند روز قبل مکمل ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کی ہے اور نریندر مودی ایک بار پھر وزارت عظمی کے منصب پر براجمان ہونے کے لیے تیار ہیں جس کے لیے وہ الیکشن کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں، ان کی تقریب حلف برداری جمعرات کو منعقد ہوگی۔مودی کے ایک بار منتخب ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے انہیں فون کرکے مبارک باد دی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے ساتھ چلنے کی پیشکش بھی کی تھی۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/4050-1558897200
Issey kehtey hen thudda parna....deserves this humiliation
 
Back
Top