صرف تعلیم نہیں خاندانی پرورش بہت اہمیت رکھتی ہے انسانی عادات اور رویوں کو اچھا برا کرنے میں
تعلیم یافتہ تو شوکت عزیز بھی ہے ، تعلیم یافتہ تو اسحاق ڈار بھی ہے ، باقی بہت سے لوگ بھی تعلیم یافتہ ہیں جو حکومتوں میں رہے اور انہوں نے ہی اس ملک کو لوٹا، تباہ و برباد کیا.