Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب
تو تو نسوار کھا جا کر ، یہ باتیں تیرے بس کی نہی ہیں
ملا عمر کس کے ہاتھوں میں کھل رہا ہے ؟؟ بغدادد کس کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے ؟؟؟
بقول تمہارے عمران کو تو اس کا نام بھی اچھی طرح یاد نہیں اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کے عمران کو صرف اپر والوں کی طرف سے احکامات ملتے ہیں کہ اب یہ کہو وہ کہو عمران کا کوئی اختیار نہیں وہ دوسروں کے آجندے پر عمل پیرا ہے
تو تو نسوار کھا جا کر ، یہ باتیں تیرے بس کی نہی ہیں
ملا عمر کس کے ہاتھوں میں کھل رہا ہے ؟؟ بغدادد کس کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے ؟؟؟