Seems the agenda of Illuminati world government is fulfilling in Pakistan. Government and the opposition are mere actors in the same drama with different characters.
لگتا ہے جماعت اسلامی تھیلے سے باہر آ گئی ہے
ہر طرف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے ، عمران کو قادیانی بنا دیا ہے بغرتوں نے
او دہشت گرد ، ذرا ویڈیو دوباہ دیکھ ، عمران کو تو اس کا نام بھی ٹھیک سے یاد نہی ہے ، تو بیک گراونڈ کیسے پتہ ہو گا ؟؟
اس نے صرف مثال دی ہے اور تم نے اس کو وزیر خزانہ ہی بنا دیا
میرے حلقے میں ہزاروں کی تعداد میں قادیانی ہیں اور ان کا ووٹ فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کے کارکن اور عہدیدار ان سے ووٹ مانگنے کیلئے منتیں ترلے کررہے تھے۔
اگر ن لیگ کو قادیانیوں پر زیادہ ہی اعتراض ہیں تو قادیانیوں کے ووٹ نہ لے اور ان سے ووٹ دینے کا حق چھین لے۔ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
Seriuously now I will not support PTI , phelay KPK main education course outline se Islamic topics ko hata diya, aur ab ye qadiani ko finance minister bananey ki batein ho rahi hain, sahi kaha hai PTI ab musahrraf ki party ban gai hai.
main ney 2013 main PTI ko vote diya tha aur is forum pe PTI ko support bhi kia tha but ab Imran khan jin logo k hatho main chala gaya hai un honey ney Imran khan ko bilkul brain wash kar diya hai, Imran khan ab bilkul phelay jesa nahi raha.
ye baat tu theek hai na Imran khan ghalat logo k hatho main chala gaya hai?
او دہشت گرد ، ذرا ویڈیو دوباہ دیکھ ، عمران کو تو اس کا نام بھی ٹھیک سے یاد نہی ہے ، تو بیک گراونڈ کیسے پتہ ہو گا ؟؟
اس نے صرف مثال دی ہے اور تم نے اس کو وزیر خزانہ ہی بنا دیا
PMLN ko beech main ley kar kion agai? yahan kisi ney zikar kia hai PMLN ka??
Ye har musalman kisi Emaan ka mamla hai politcs ka nahi.
میرے حلقے میں ہزاروں کی تعداد میں قادیانی ہیں اور ان کا ووٹ فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کے کارکن اور عہدیدار ان سے ووٹ مانگنے کیلئے منتیں ترلے کررہے تھے۔
اگر ن لیگ کو قادیانیوں پر زیادہ ہی اعتراض ہیں تو قادیانیوں کے ووٹ نہ لے اور ان سے ووٹ دینے کا حق چھین لے۔ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
میرے بھی پہلے عمران کے بارے میں کچھ اور خیالات تھے مگر اب وہ دن بدن اکسپوز ہو رہا ہے اور اب یہ ہمارے لیے کوئی راز نہیں رہا کے وہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے وہ کوئی بچا نہیں ہے کے اس کو کچھ پتا نہیں یہ سب ہائی سوسائٹی لوگ ایک ڈرامے کے مختلف کردار ہوتے ہیں کوئی ہیرو ہے کوئی ولن کوئی مزاحیہ اکٹر ہے تو کوئی صرف ڈائلاگ اچھی بولتا ہے

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|